ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

0

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کیا ہے۔

تھائی لینڈ میں چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان نے کوریا کو 0-3 سے ہرایا۔طلحہٰ، جنید، وہاب، عرفان، فیضان اور سنان نے شاندار کھیل پیش کیا۔

پاکستان کی کامیابی کا اسکور 16-25 ، 19-25 اور 8-25 رہا۔

ایونٹ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ کل سعودی عرب کے خلاف کھیلے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.