چینی صدر کی اہلیہ نے 2025 کے لئے یونیسکو کے ”لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے ایوارڈ“ کی تقریب اور اس…

بیجنگ (نیوز ڈیسک)بیجنگ میں 2025 کے لئے یونیسکو کے ”لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے ایوارڈ“ کی تقریب اور اس ایوارڈ کے قیام کی 10ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کی اہلیہ اور لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کی ترقی

امریکہ کو یکطرفہ تجارتی پابندیوں کے اقدامات کرنے سے گریز کرنا چاہیے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی اور چین امریکہ تعلقات اور مشترکہ تشویش کے مسائل پر گہرائی سے تبادلہ خیال کیا۔بات چیت عملی، مثبت اور تعمیری ثابت ہوئی۔ ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے

چین، گلوبل انوویشن انڈیکس 2025 کا اجراء

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن نے گلوبل انوویشن انڈیکس 2025 جاری کیا۔ سوئٹزر لینڈ، سویڈن، امریکہ، جنوبی کوریا اور سنگاپور فہرست میں سب سے اوپر ہیں۔ چین دنیا بھر میں درمیانی آمدنی والی معیشتوں میں آگے رہتے ہوئے

بارہویں بیجنگ شیانگ شان فورم میں 100 سے زائد ممالک ،خطوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے سرکاری وفود…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت دفاع کے ترجمان جیانگ بن نے ایک رسمی پریس کانفرنس میں بتایا کہ100 سے زائد ممالک، خطوں اور بین الاقوامی تنظیموں کے سرکاری وفود بارہویں بیجنگ شیانگ شان فورم میں شرکت کریں گے۔ اس وفود میں وزارتی سطح اور

چین کے نائب صدر بائیسویں چین-آسیان ایکسپو اور چین-آسیان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ سمٹ کی افتتاحی تقریب میں…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے نائب صدر ہان چنگ سترہ ستمبر کو چین کے گوانگ شی چوانگ خوداختیار علاقے کے شہر نان نینگ میں منعقد ہونے والی بائیسویں چین-آسیان ایکسپو اور چین-آسیان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ سمٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور خطاب کریں

چین کی غذائی پیداوار ”چودہویں پانچ سالہ منصوبہ“ کے دوران نئی بلندی پر پہنچ گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی ریاستی کونسل کے نیوز آفس نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں زراعت اور امور دیہات کے شعبے کے عہدیدار نے ”چودہویں پانچ سالہ منصوبہ“ کے دوران زراعت اور دیہات میں اعلیٰ معیاری ترقی سے متعلق صورتحال سے آگاہ

چین اور امریکہ کے درمیان ٹک ٹاک کے مسئلے کے مناسب حل کے لیے بنیادی فریم ورک پر اتفاق

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی نائب وزیر تجارت لی چھنگ گانگ نے بتایا ہے کہ چین اور امریکہ کے درمیان بات چیت سے ٹک ٹاک کے مسئلے کے مناسب حل ، سرمایہ کاری کی رکاوٹوں میں کمی اور اقتصادی و تجارتی تعاون کے فروغ کیلئے ایک بنیادی فریم ورک پر اتفاق

چین مسلسل 16 سال سے آسیان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے, چینی ریاستی کونسل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں، وزارت تجارت کے ایک متعلقہ اہلکار نے بتایا کہ چین مسلسل 16 سال سے آسیان کے سب سے بڑے تجارتی شراکت دار کی حیثیت سے اپنی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہے، اور آسیان مسلسل

”سائنس آن ویلز“ – چائنا میڈیا گروپ کا یتیم بچوں کے لیے علم و خوشی کا سفر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ نے پاکستان میں انسان دوست اور بامقصد اقدام اٹھاتے ہوئے ایدھی ہوم اسلام آباد میں زیرِ کفالت یتیم بچوں کے لیے ”سائنس آن ویلز“– کے عنوان سے ایک منفرد، دل کو چھو لینے والا اور تعلیمی و