چین 2025 میں اقتصادی چیلنجوں کا زیادہ فعال انداز میں جواب دے گا، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) مرکزی اقتصادی ورک کانفرنس کے حوالے سے غیر ملکی میڈیا کا خیال ہے کہ 2025 میں چین اقتصادی چیلنجوں کا زیادہ فعال انداز میں جواب دے گا اور اقتصادی ترقی کو برقرار رکھے گا جس کا گہرا اثر چینی معیشت اور بین الاقوامی مارکیٹ…

چینی صدر مکاؤ کی مادر وطن واپسی کی پچیسویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے مکاؤ جائیں گے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ 18 سے 20 دسمبر تک مکاؤ جائیں گے جہاں وہ مادر وطن میں مکاؤ کی واپسی کی پچیسویں سالگرہ کی تقریب اور مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی حکومت کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے اور مکاؤ خصوصی…

سی پیک فیز 2.0 بیجنگ میں اعلی سطحی مصروفیات کے ساتھ پاک چین شراکت داری نئے دور میں داخل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا فلیگ شپ منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کا سنگ میل ہے، سست روی کی افواہوں کے برعکس حالیہ پیش رفت سی پیک کے اگلے مرحلے کو آگے بڑھانے پر ایک…

آپ نہ آئے تو لڑائی اور کھانے کی برائی کون کرے گا، شادی کا دلچسپ کارڈ وائرل

بھارت میں شادی کا ایک کارڈ وائرل ہوگیا ہے جس میں ایسا طنز و مزاح کیا گیا ہے جو مقامی شادیوں سے جڑی روایتوں پر دلچسپ نقطہ نظر پیش کرتے ہیں۔ یہ دعوتی کارڈ شادی کے کھانے اور ناگزیر مہمان پر تبصروں سے شروع ہوتا ہے۔ اس کے بعد دلہن کو شرما جی…

بشار الاسد کی معزولی کے بعد قطر کا13سال بعد شام میں سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ

دوحہ(ویب ڈیسک )شامی صدر بشار الاسد کی معزولی کے بعد عبوری حکومت کے عہدیداروں سے ملاقاتوں اور 13 سال بعد وہاں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے لیے ضروری اقدامات کی غرض سے قطر کا ایک وفد اتوار کو شام کا دورہ کرے گا. برطانوی نشریاتی ادارے نے…

چینی سرمایہ کاروں اور سندھ حکومت کے درمیان مختلف شعبوں میں ایم او یوز پر دستخط

کراچی (نیوز ڈیسک)چینی سرمایہ کاروں اور سندھ حکومت کے درمیان الیکٹرک کار لوکل اسمبلنگ، سولر پینل لوکل مینوفیکچرنگ، فرٹیلائزر اور فارمنگ سمیت مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔اس حوالے سے وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے بتایا…

چین غیر ملکی دوستوں کی چین آمد کا خیر مقدم کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے “چین کی سیر” کے سالانہ ہاٹ ورڈز کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ “چین کی سیر” کی ترقی چین کے اعلی معیاری کھلے پن کا مظہر ہے۔ رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین…

کبھی خواب میں بھی نہیں سوچاکہ لہسن امریکہ کے لیے ‘بہت بڑا خطرہ’ بن سکتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال پوچھا گیا کہ امریکی کانگریس کے وفاقی سینیٹر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چینی لہسن امریکی فوڈ سیفٹی کے لیے ‘بہت بڑا خطرہ’ ہے، جس کے لیے ‘سیکشن 301 انویسٹی گیشن’ شروع…

چین، نان چنگ قتل عام متاثرین کے لیے قومی یادگاری تقریب کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی اور چینی ریاستی کونسل کی جانب سے نان چنگ قتل عام کے متاثرین کے لیے قومی یادگاری تقریب 2024 نان چنگ میں منعقد ہوئی، جس میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور شعبہ تشہیر کے…

چین نے اعلیٰ معیار کی ترقی کو مضبوطی سے فروغ دیا، چینی اجلاس

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) بیجنگ میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل اکنامک ورک کانفرنس منعقد ہوئی ۔چین کے صدر شی جن پھنگ نے اجلاس میں شرکت کی اور ایک اہم تقریر کی۔ اجلاس میں نشاندہی کی گئی کہ 2024 میں چین کی معیشت نے پیچیدہ اور تبدیل ہونے…