چین، ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو شنگھائی میں منعقد ہوگی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کےریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں وزارت تجارت کے متعلقہ انچارج نے بتایا کہ ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو( سی آئی آئی ای) 5 سے 10 نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہوگی۔ اس سال کی سی آئی آئی ای…

چینی صدر کے پسندیدہ اقوال کا تیسرا سیزن (روسی ورژن) مین اسٹریم روسی میڈیا پر نشر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ پروگرام شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال کے روسی ورژن کے تیسرے سیزن کی نشریات کی افتتاحی تقریب کازان میں منعقد ہوئی۔ یہ پروگرام روس کے مین اسٹریم میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر ہو رہا ہے۔روس…

سنکیانگ، ہانگ کانگ اور شی زانگ کے معاملات چین کے اندرونی معاملات ہیں، پاکستان

اقوام متحدہ(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اناسیویں اجلاس کی تیسری کمیٹی نے اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں انسانی حقوق پر ایک عمومی بحث کا انعقاد کیا۔ بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق پاکستان نے چین سمیت 80 ممالک کی جانب سے ایک…

چین ہمیشہ لاؤس کا قابل اعتماد دوست اور شراکت دار رہے گا، چینی صدر

کازان (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اور لاؤس کے تعلقات چین کی سفارت کاری میں ایک خاص اور اہم مقام رکھتے ہیں اور مشترکہ مستقبل کے ساتھ کمیونٹی کی تعمیر میں ہمیشہ سب سے آگے رہے ہیں۔بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق شی…

چین اور روس کا مشترکہ تشویش کے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

قازان (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ اس سال چین اور روس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچھترویں سالگرہ ہے۔ گزشتہ پچھتر برسوں کے دوران چین اور روس نے کسی اتحاد سے وابستہ ہوئے بغیر ، محاذ آرائی کے بغیر اور کسی تیسرے…

چینی صدر کے پسندیدہ حوالہ جات (روسی ورژن) کا تیسرا سیزن روس کے مین اسٹریم میڈیا پر نشر کیا جائے گا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)16 ویں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ “شی جن پھنگ کے پسندیدہ حوالہ جات ” ( روسی ورژن)کا تیسرا سیزن منگل کے روز سے روس کے سرکاری ٹیلی ویژن اور…

بڑا برکسبڑی کامیابیاں حاصل کر نے کے راستے پر گامزن

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 22 سے 24 اکتوبر تک 16 واں برکس سربراہ اجلاس روس کے شہر کازان میں منعقد ہو رہا ہے، جو برکس کی تاریخی توسیع کے بعد پہلا سربراہی اجلاس ہے اور “عظیم تر برکس تعاون” کا نیا آغاز بھی ہے۔ اس وقت جغرافیائی…

چین اور بھارت سرحد سے متعلقہ مسائل کے حل تک پہنچ گئے ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے منگل کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں چین بھارت سرحدی معاملے کے حوالے سے کہا کہ چین اور بھارت نے حال ہی میں سفارتی اور فوجی چینلز کے ذریعے چین بھارت سرحدی معاملات پر قریبی رابطہ…