چین نے ہمیشہ انٹلیکچوئل پراپرٹی کے حقوق کے تحفظ اہمیت دی ہے، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف انٹلیکچوئل پراپرٹی کی 2024 ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی کانفرنس چین کے شہر ہانگ چو میں شروع ہوئی۔ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی جن پھنگ نے کانفرنس کو اپنے تہنیتی پیغام!-->…