چین کا لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے حصول پر زور
اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فرانس کی درخواست پر لبنان اور اسرائیل کی صورتحال پر غور کرنے کے لیے ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا۔ جمعہ کے روز اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے اجلاس میں اس بات پر زور دیا!-->…