چین کی ہانگ کانگ سےمتعلق امورمیں امریکی مذموم اقدام کی شدید مخالف
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ سے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان کی جانب سے ہانگ کانگ سے متعلقہ بل کی حالیہ منظوری کے بارے میں پوچھا گیا۔بدھ کے روز ترجمان نے کہا کہ ہم ہانگ کانگ سے متعلق!-->…