چین اور قازقستان کے تعلقات نے غیر معمولی ترقی کی ہے، چینی عہدیدار
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کے چیئرمین چاؤ لہ جی نے قازق پارلیمان کے ایوانِ زیریں کے اسپیکر یرلان کوشانوف کی دعوت پر قازقستان کا باضابطہ دوستانہ دورہ کیا۔جمعرات کے روز دورے کے دوران انہوں نے آستانہ میں!-->!-->!-->…