چینی کر نسی مسلسل 9 ماہ تک عالمی ادائیگیوں میں چوتھی سب سے زیادہ فعال کرنسی رہی

سوئفٹ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2024 میں ، آر ایم بی نے رقم کے اعداد و شمار کی بنیاد پر عالمی ادائیگی کی کرنسیوں کی درجہ بندی میں دنیا کی چوتھی سب سے زیادہ فعال کرنسی کے طور پر اپنی پوزیشن برقرار رکھی ہے جس کا

 چینی صدر کی کیئر اسٹارمر کو برطانیہ کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھا لنے پر مبا رکباد

چینی صدر شی جن پھنگ نے برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق شی جن پھنگ نے کیئر اسٹارمر کو برطانیہ کے وزیر اعظم کے طور پر ان کی تقرری پر انہیں مبارکباد دی

چینی صدر چین افریقہ تعاون فورم 2024 کے سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے، چینی وزارت…

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھن اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چین کے صدر شی جن پھنگ 5 ستمبر کو چین افریقہ تعاون فورم 2024 کی سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور موضوعاتی تقریر کریں گے۔ سربراہ اجلاس کے

چین اور روس کے مابین سرمایہ کاری تعاون کےمنصوبے پر دستخط

 چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے ماسکو میں روسی وزیر اعظم  میخائل میشوسٹن کے ساتھ چینی اور روسی وزرائے اعظم کے 29 ویں باقاعدہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق لی چھیانگ اور میخائل میشوسٹن نے چین روس سرمایہ کاری اور

یورپی یونین سبز تبدیلی کے نام پر صنعتی سبسڈی کی پالیسیوں کو نافذ کر رہی ہے، رپورٹ

چین کے دو اقتصادی دانشوروں نے یورپی یونین کی طرف سے سبز تبدیلی کے نام پر اپنائے جانے والی صنعتی سبسڈی کی پالیسیوں کے بارے میں ایک جائزہ رپورٹ جاری کی۔رپورٹ کے مطابق رواں سال 20 اگست کو ، یورپی کمیشن نے چین کی مسافر

چین، مغربی خطے کی بڑے پیمانے پر ترقی کے فروغ سے متعلق پالیسیوں اور اقدامات پر اجلاس کا انعقاد

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے "مغربی خطے کی بڑے پیمانے پر ترقی کے مزید فروغ اور ایک نیا ماڈل تشکیل دینے کے لئے متعدد پالیسیوں اور اقدامات" پر تبادلہ خیال کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل

چین اور افریقہ کے مابین اعلی معیار کے تعاون کے حوالے سے مستقبل کی منصوبہ بندی

چین-افریقہ تعاون فورم 2024 کے سربراہ اجلاس کے تعارف کے لئے چینی وزارت خارجہ نے چینی اور غیر ملکی میڈیا کے لئےایک بریفنگ کا انعقاد کیا۔ بریفنگ کے دوران نائب وزیر خارجہ چھن شیاؤ ڈونگ نے بتایا کہ رواں سال چین -افریقہ تعاون فورم 4 سے 6 ستمبر

چین کی ترقی عالمی معیشت میں مزید توانائی پیدا کرے گی، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کی اقتصادی ترقی سے دوسرے ممالک کے لیے مواقعوں کی مناسبت سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کئی برسوں کے دوران، چین کی اقتصادی ترقی کی شرح بڑی معیشتوں میں

دنیا کو ماحول دوست ترقی میں رکاوٹوں کے بجائے تعاون کی ضرورت ہے، چین

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ نئی توانائی کی صنعت کی تیز رفتار ترقی کی بدولت چین دنیا میں انرجی انٹینسٹی میں تیزی سے کمی والے ممالک میں سے ایک بن گیا ہے اور اس نے دنیا کی سب سے بڑی اور مکمل نئی توانائی کی صنعتی

مہربانو ایک بار پھر اپنی ڈانس ویڈیو پر تنقید کا شکار

اداکاری کے مقابلے اپنی ڈانس ویڈیوز کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی اداکارہ، ماڈل و ڈانسر مہربانو کو ایک بار پھر اپنی نئی ڈانس ویڈیو پر تنقید کا سامنا ہے۔ مہربانو انسٹاگرام پر مختلف بھارتی اور مغربی گانوں سمیت پاکستانی گانوں پر ڈانس ویڈیوز