دنیا کو ملکر فلسطین میں خون کی ہولی ختم کرانے کیلئے زور لگانا ہوگا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کو مل کر فلسطین میں خون کی ہولی ختم کرانے کے لیے پورا زور لگانا ہوگا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں کرسمس کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسیحی برادری کو مذہبی تہوار کی مبارکباد…

پاکستان سے بنگلادیش پہلی براہ راست شپنگ سروس؛ ہزار سے زائد کنٹینرز کی ترسیل مکمل

پاکستان سے بنگلادیش پہلی براہ راست شپنگ سروس کے ذریعے ایک ہزار سے زائد کنٹینرز کی ترسیل مکمل کرلی گئی ہے۔ این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کی جانب سے کراچی سے چٹاگانگ تک تاریخی شپنگ سروس کا آغاز کیا گیا ہے اور اکتوبر میں پاکستان اور…

یشما گل کا شادی کرنے کے متعلق بڑا بیان سامنے آگیا

پاکستان کی مشہور اداکارہ یشما گل، جو لادینیت سے دین کی طرف لوٹنے کے بعد اپنی روحانی تبدیلی کے لیے جانی جاتی ہیں، انہوں نے حال ہی میں شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ یشما گل نے انسٹاگرام پر سعودی عرب کی ایک خبر کا اسکرین شاٹ…

چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل اسٹالینز نے جیت لیا

چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل اسٹالینز نے جیت لیا۔ فائنل میں مارخورز کی ٹیم 200 رنزکاہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور وہ 5گیندیں قبل 124 رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔ بدھ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میچ میں…

دماغی خلیوں پر خلا کے اثرات نے سائنسدانوں کو حیران کر دیا

خلا میں انتہائی کم کشش ثقل پٹھوں، ہڈیوں، مدافعتی نظام اور ادراک کو تبدیل کرنے کے لیے جانی جاتی ہے لیکن دماغ پر اس کے مخصوص اثرات کے بارے میں بہت کم معلومات ہیں۔ سکریپس ریسرچ کے سائنسدانوں نے نیویارک اسٹیم سیل فاؤنڈیشن کے ساتھ مل، ان…

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، زیارت میں پارہ منفی 11 ڈگری تک گرگیا

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق زیارت میں پارہ منفی 11 اور اسکردو میں منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔ قلات میں منفی 5 اور کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا…

جب کھانا حلق میں پھنس جائے تو پہلا کام کیا کریں؟

آپ اپنے کسی عزیز کے ساتھ بیٹھے ہوں اور خوشگوار ہلکی پھلکی گپ شپ میں مزے دار کھانا کھا رہے ہوں کہ اتنے میں آپ کے عزیز کے گلے میں نوالہ پھنس جاتا ہے، ایسے وقت میں آپ کا فوری ردعمل کیا ہوگا؟ اگر نوالہ گلے میں پھنس جائے تو دیکھیں کہ متاثرہ…

ایک منفرد کیفے جہاں ہر 15 منٹ بعد بارش ہوتی ہے

جو لوگ بارش کو بہت پسند کرتے ہیں، انہیں ضرور سیول جانا چاہیے جہاں درحقیقت ایک کیفے ہے جس میں مسلسل بارش ہوتی ہے۔ بارش کا سما اور گرم کافی ہاتھ میں کسے پسند نہیں، شاید یہی وجہ ہے کہ جنوبی کوریا میں رین رپورٹ کیفے اپنے منفرد اسٹائل کیوجہ…

چین کی جانب سے پاکستان میں وسیع سرمایہ کاری کی جارہی ہے، ترجمان پٹیا

پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ روایتی صنعتی انفراسٹرکچر کے تحت ہائی ٹیک جدید مصنوعات تیارنہیں کی جاسکتیں اور افرادی قوت اور تکنیکی مہارت میں جدت سمیت صنعتی فکسچرز میں جدید تکنیک سے بہترین کوالٹی لا کر…

سعودی عرب ، فنکارہ نے ثقافت مدینہ کو ریزن آرٹ میں پیش کر دیا

چمکدار اور تھری ڈی اشیا کا استعمال کرتے ہوئے سعودی عرب کی فنکارہ نے مدینہ کی ثقافت کو ریزن آرٹ میں پیش کیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ریزن آرٹ میں مادے کا استعمال کرتے ہوئے ہارڈنر کی مضبوطی کے ذریعے اشیا کو پیش کیا جاتا ہے۔ ریزرن آرٹ دنیا بھر…