چین میں فائیو جی موبائل فون صارفین کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نومبر کے آخر تک چین میں فائیو جی موبائل فون صارفین کی تعداد 1.002 ارب تک پہنچ گئی جو موبائل فون صارفین کا 56 فیصد بنتی ہے اور گزشتہ!-->…