اداکارہ کاجل اگروال انتقال کر گئیں؟ افواہیں گرم
جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کاجل اگروال نے سوشل میڈیا پر اپنی خیریت سے آگاہ کرتے ہوئے افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں ان کی موت کا دعویٰ کیا گیا تھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی فلم سنگھم میں اجے!-->!-->!-->…