چین بھارت سرحد ی مسئلے کے خصوصی نمائندوں کے اجلاس میں 10 نکات پر اتفاق رائے ہوگیا
چین بھارت سرحدی مسئلے پر خصوصی نمائندوں کا 24 واں اجلاس نئی دہلی میں منعقد ہوا ، جس میں 10 نکات پر اتفاق رائے طے پایا گیا۔دونوں فریقوں کا ماننا ہے کہ خصوصی نمائندوں کے23 ویں اجلاس کے بعد سے چین-بھارت سرحدی علاقے میں امن و امان برقرار!-->…