ماڈل رباب مسعود کو مردوں کے بیٹھنے کے انداز پر تنقید کرنا مہنگا پڑگیا

پاکستان کی سابقہ ماڈل رباب مسعود کو مردوں کے بیٹھنے کے انداز پر تنقید کرنا اور مشورہ دینا گلے پڑگیا۔ رباب مسعود اپنی خوبصورتی اور صلاحیت کی بدولت ایک وقت میں فیشن انڈسٹری پر راج کرتی تھیں۔ وہ بے شمار فیشن شوز، ٹی وی کمرشلز اور میوزک…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 47 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ…

ہماری خواہش ہے کہ چینی صنعتیں پاکستان میں اپنے یونٹس لگائیں، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ چینی صنعتیں پاکستان میں اپنے یونٹس لگائیں، حکومت پاکستان چین پاکستان دوستی کو نئی بلندیوں پر لے جانے کی خواہاں ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چینی گارمنٹس گروپ ’’چیلنج فیشن…

ایسٹونیا میں رومیو جولیٹ کا کردار تعمیراتی مشینوں نے ادا کرکے سب کو حیران کردیا

ایسٹونیا میں ایک انوکھا اور مزاحیہ مظاہرہ دیکھنے کو ملا جہاں تعمیراتی مشینوں نے مشہور رومانوی کہانی "رومیو اینڈ جولیٹ" کا منظر پیش کر کے سب کو حیران اور محظوظ کر دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ پرفارمنس ایک کنسٹرکشن فیسٹیول کے دوران ہوئی۔ …

منہ کھول کر سونا معمولی سی بات یا پھر سنگین مسئلہ؟

بہت سے لوگ نادانستہ طور پر منہ کھول کر سوتے ہیں اور اس عادت کو اکثر بے ضرر سمجھ کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق منہ کھول کر سونے کی عادت بعض اوقات بنیادی طبی مسائل کی علامت ہو سکتی ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے۔ …

مصر میں ایک شخص نے موبائل فون نگل لیا

مصر کے شہر الغردقہ کے جنرل اسپتال میں ڈاکٹروں نے کامیاب سرجری کے بعد ایک شخص کے معدے سے موبائل فون نکال لیا، مریض نے موبائل فون نگل لیا تھا۔ ریڈ سی ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کے مطابق مریض کو شدید پیٹ درد، مسلسل قے اور شدید کمزوری کی حالت میں…

شاہد آفریدی اور حارث رؤف کا جشنِ آزادی پر نوجوانوں کے نام پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بلند کر کے قوم کو یومِ آزادی کی مبارک باد دی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی نے سبز ہلالی پرچم کی تصویر شیئر کی ہے۔ …

سی پیک باہمی اعتماد ،شراکت داری اور روشن امید کا استعارہ ہے، ڈپٹی چیئرمین سینٹ

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ، چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ، معزز شرکاء اور منتظمین کے ہمراہ "سی پیک میری نظر میں" سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان دہائیوں پر محیط…