فیلڈ مارشل کا چین کا سرکاری دورہ، سیاسی وعسکری قیادت کے ساتھ ملاقاتیں
فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے چین کا سرکاری دورہ کیا جہاں انہوں نے چین کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کے ساتھ سلسلہ وار ملاقاتیں کیں جن میں پاکستان اور چین کے درمیان آہنی سٹریٹجک شراکت داری کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
پاک فوج کے!-->!-->!-->…