ترقی عوام کی خوشی کے حصول کی کلید ہے، چینی صدر
نیویارک :نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں گلوبل ڈیولپمنٹ انیشیٹو کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر اعلیٰ سطحی ڈائیلاگ کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں چینی صدر شی جن پھنگ نے تہنیتی خط بھیجا۔اپنے خط میں صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ ترقی انسانی…