دہشت گرد بلوچستان کے امن و ترقی کے دشمن ہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گرد بلوچستان کے امن اور ترقی کے دشمن ہیں۔
انہوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا۔
دورانِ گفتگو وزیرِ اعظم نے دھماکے!-->!-->!-->!-->!-->…