امریکی ٹیرف نافذ، ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے میں ریکارڈ گراوٹ
امریکا کی جانب سے ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد بھارتی کرنسی میں ریکارڈ گراوٹ آئی ہے، آج پہلی مرتبہ بھارتی روپیہ 88 روپے فی ڈالر کی سطح سے نیچے گر گیا۔
ماہرین کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر اضافی 25 فیصد ٹیرف!-->!-->!-->…