شنگھائی تعاون تنظیم کی تھیانجن سمٹ کے لیے چائنا میڈیا گروپ کی میڈیا کوریج کا باقائدہ آغاز

شنگھائی تعاون تنظیم سمٹ 31 اگست سے یکم ستمبر تک چین کے شہر تھیانجن میں منعقد ہوگی۔ چائنا میڈیا گروپ نے رپورٹنگ، کثیر لسانی نشریات ، اور ثقافتی پروگرامز کی پروڈکشن کے لئے 760 سے زائد افراد پر مشتمل ٹیمیں تعینات کیں۔ یوں ریڈیو، ٹیلی ویژن،

ہمارا پلیٹ فارم مزید وسیع ہو گیا ہے ، پاکستان میں لوبان ورکشاپ کے طالب علم

عمر پاکستان میں قائم لوبان ورکشاپ کے ایک طالب علم ہیں۔پاکستان لوبان ورکشاپ تھیانجن ماڈرن ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل کالج اور پاکستان کے تعاون سے قائم کی گئی تھی، اور اس نے 2018 میں اپنے کام کا آغاز کیا۔اس ورکشاپ کا بنیادی کام الیکٹریکل آٹومیشن

چینی وزارت دفاع نے جاپان پر زور دیا کہ وہ جنگ کے دوران چھوڑے گئے کیمیائی ہتھیاروں کے خاتمے کے عمل…

حال ہی میں، دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی جارحیت پسند فوج کے چینی عوام پر کیے گئے مظالم کے متعدد نئے ثبوت سامنے آئے ہیں، جو جاپانی حملے کے دوران سنگین جرائم کی حقیقت کو ظاہر کر تے ہیں۔ اس حوالے سے چینی وزارت دفاع کے ترجمان جانگ شیاو گانگ

تیس یورپی ممالک کے تقریباً 50 رہنماؤں سمیت اہم بین الاقوامی شخصیات کی چینی یادگاری تقریب میں شرکت…

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران بہت سے یورپی ممالک اور دوستوں نے جاپانی جارحیت کے خلاف چین کی مزاحمتی جنگ کے لیے قیمتی انسانی اور مالی مدد فراہم کی اور کچھ نے تو اپنی قیمتی

چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام لیورپول میں "امن کی گونج ” نامی ثقافتی سرگرمی کا انعقاد

برطانیہ کے شہر لیورپول میں چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام "امن کی گونج" نامی ثقافتی سرگرمی کی تقریب منعقد ہوئی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے تقریب سے ورچول خطاب کیا۔شین

چین، شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک کے نوجوانوں کے ما بین گول میز مکالمے کا انعقادپا کستان سمیت دیگر…

شنگھائی تعاون تنظیم کے تھیانجن سمٹ کے افتتاح سے قبل،سی ایم جی کے تحت سی جی ٹی این کے زیر اہتمام "نوجوان طاقتوں کو یکجا کرنا اور مل کر مستقبل کی تعمیر کرنا" کے عنوان سے شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک کے نوجوانوں کا آن لائن گول میز مکالمہ

جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ…

جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کی فتح کی اسیویں سالگرہ کی یاد میں سرگرمی سے متعلق نیوز سینٹر نے اپنی پہلی پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ جمعرات کے روز نیوز سینٹر کی سربراہ شو شیاؤ لی نے بتایا ہے کہ

چین نے ایس سی او کی ترقی میں قائدانہ کردار ادا کیا ہے، خلیل ہاشمی

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم ایک اہم علاقائی تنظیم کی حیثیت سے رکن ممالک کے درمیان سیکیورٹی تعاون کے ساتھ ساتھ اقتصادی ترقی اور باہمی رابطے کو بھی فروغ دے رہی

چین سے "چین-امریکہ-روس سہ فریقی جوہری تخفیف اسلحہ مذاکرات” میں شامل ہونے کا مطالبہ غیر…

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے جوہری تخفیف اسلحہ کے سہ فریقی مذاکرات میں چین کو شامل کرنے کے مطالبے کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سب سے زیادہ جوہری ہتھیار رکھنے والے

چین اور ایس سی او رکن ممالک کے درمیان تجارتی حجم تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

شنگھائی تعاون تنظیم کے اقتصادی و تجارتی تعاون پر خصوصی پریس بریفنگ میں چین کی وزارت تجارت کے متعلقہ نمائندے نے بتایا کہ چین نے ایس سی او کی صدارت سنبھالنے کے بعد، عالمی تجارت میں اتار چڑھاؤ سے نمٹنے اور کثیر جہتی تجارتی نظام کی حمایت کے