چینی صدر کی شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت
شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ کے جشن میں ایک شاندار تقریب شی زانگ کے صدر مقام لہاسا کے پوٹالا پیلس اسکوائر پر منعقد ہوئی ۔تقریب میں شی زانگ کی مختلف قومیتوں اور زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے تقریباً 20 ہزار!-->…