بیٹری سے آزاد مستقبل کی جانب سائنس دانوں کی اہم کامیابی
سائنس دانوں نے جدید جنریشن کے پیرووسکائٹ سولر سیلز کا استعمال کرتے ہوئے کمرے کے اندر موجود روشنی سے توانائی کی پیداوار کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔
یونیورسٹی کالج لندن (یو سی ایل) کے سائنس دانوں کی رہنمائی میں کام کرنے والی ٹیم کا کہنا تھا کہ!-->!-->!-->…