چینی وزیر خارجہ گلوبل گورننس فورم 2026 سے کلیدی خطاب کریں گے

بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای گلوبل گورننس فورم 2026 (شیونگ آن) کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور کلیدی خطاب کریں گے۔بدھ کے روز چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے…

لانگ مارچ کا جذبہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی کامیابی کا راز ہے ، عالمی سروے نتائج

بیجنگ :1936 میں امریکی صحافی ایڈگر اسنو نے اپنی کتاب "ریڈ اسٹار اوور چائنا" کے ذریعے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کو دنیا سے متعارف کرایا تھا۔ لانگ مارچ کی کامیابی کے 90 سال بعد بھی دنیا یہ جاننے میں دلچسپی رکھتی ہے کہ سی پی سی بڑے…

سائنس اور ٹیکنالوجی پوری انسانیت کا مشترکہ سرمایہ ہیں، چینی نائب وزیراعظم

بیجنگ :چین کے نائب وزیراعظم ڈنگ شوئے شیانگ نے بیجنگ میں 2026 بین الاقوامی سائنس کونسل کے وسط مدتی رکن اجلاس اور بیجنگ سائنس ڈائیلاگ میں شریک غیر ملکی مہمانوں سے ملاقات کی۔بدھ کے روز ڈنگ شوئے شیانگ نے کہا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی پوری انسانیت…

چین۔روس جامع شراکت داری ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے، چینی وزیراعظم

بیجنگ :چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے سینٹ پیٹرزبرگ میں روسی وزیراعظم میخائل میشوستین کے ہمراہ چین۔روس وزرائے اعظم کے 31ویں باقاعدہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔بدھ کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران پیچیدہ اور غیر مستحکم بین…

عالمی مالیاتی فنڈ کی ایشیائی معیشت کی مضبوطی اور توانائی کی تعریف، مستقبل کے امکانات روشن قرار

بینکاک :بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک گروپ کے 2026 کے سالانہ خزاں اجلاس تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں منعقد ہوئے۔ اجلاس کے دوران بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے شعبہ ایشیا و بحرالکاہل کے ڈائریکٹر کرشنا سرینیواسن…

چین کا 2030 تک قومی سطح کی 500 زیرو کاربن فیکٹریاں اور زیرو کاربن کمپیوٹنگ سہولیات قائم کرنے کا…

بیجنگ :چین کی وزارتِ صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے حال ہی میں "صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں کاربن اخراج پر دوہرے کنٹرول کا نظام تیز رفتاری سے قائم کرنے کا عملی منصوبہ (2026 تا 2030)" جاری کیا ہے، جس میں ان شعبوں میں کاربن اخراج…

چین نے کاربن اخراج کے تجارتی حجم میں ایک ارب ٹن کی حد عبور کر لی 

بیجنگ :چین کے نائب وزیر برائے حیاتیات و ماحولیات لی گاؤ  نے  ریاستی کونسل کے دفترِ اطلاعات میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ملک میں کاربن اخراج کی تجارت کا نظام تیزی سے ترقی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔حال ہی میں چین کی…

چین موسمیاتی تبدیلی کے بین الاقوامی مذاکراتی عمل کو فعال طور پر فروغ دے گا، چینی نائب وزیر

بیجنگ :چین کے نائب وزیر برائے حیاتیات و ماحولیات لی گاؤ نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں بتایا کہ چین 9 سے 20 نومبر تک ترکیہ کے شہر انطالیہ میں منعقد ہونے والے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کے…

چین کی موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں نمایاں پیش رفت

بیجنگ :چین کے نائب وزیر ماحولیات اور حیاتیات لی گاؤ نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں چین کے فعال ردعمل کا تعارف پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ برسوں کے دوران، چین مسلسل…

کاپ 17 کے ” حیاتیاتی تنوع پر کنونشن” کے اجلاس میں”چائنا کارنر ” کا باضابطہ…

یریوان :آرمینیا کے دارالحکومت یریوان میں کاپ 17 کا " حیاتیاتی تنوع پر کنونشن" کا اجلاس منعقد ہوا۔ اسی روز اجلاس میں"چائنا کارنر " کا باضابطہ افتتاح ہوا۔ یہ اقوام متحدہ کی حیاتیاتی تنوع کانفرنس میں مسلسل تیسرا"چائنا کارنر "ہے۔چین کے وزیر…