چین نے ایشیائی ممالک کی فاشزم کے خلاف جدوجہد کو فعال طور پر سپورٹ کیا ہے،عالمی سروے نتائج
سی جی ٹی این نے دوسری جنگ عظیم کے تاریخی تناظر اور چین کے عالمی کردار سے متعلق ایک عالمی سروے کے نتائج جاری کیے ہیں۔ اس سروے میں دنیا کے 40 ممالک سے 11,913 افراد نے حصہ لیا ، جس میں اہم ترقی یافتہ ممالک سمیت گلوبل ساوتھ کے ممالک شامل!-->…