خواتین کی صحت کیلئےبل گیٹس کا 2.5 ارب ڈالرز فنڈنگ کا اعلان
مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس کی تنظیم ’دی گیٹس فاؤنڈیشن‘ نے خواتین کی صحت کے لیے ڈھائی ارب ڈالرز مختص کرنے کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مختص کی گئی رقم 2030ء تک خواتین کے ان امراض پر ترجیحی بنیادوں پر خرچ ہوگی، جو!-->!-->!-->…