سرکاری اسکول انگریزی کا ٹیچر”الیون” کی انگریزی اسپیلنگ نہ لکھ سکا، ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ایک سرکاری اسکول سے انگریزی کے استاد کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ٹیچر کو "الیون" کی انگریزی اسپیلنگ لکھنے میں مشکل کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جب چھاپہ ٹیم کی جانب سے ٹیچر سے اس

پاک امریکہ تجارتی سرپلس 14 ارب 44 کروڑڈالرز ہوگیا: وزارت تجارت

وزارت تجارت کے ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے امریکا سب سے بڑا برآمدی ملک بن گیا، پاکستان کا امریکا کے ساتھ تجارتی سرپلس 4 سال میں 14 ارب 44 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق امریکا کے لیے 4 سال میں پاکستانی برآمدات 23 ارب 24

حارث رؤف کا وکٹ لینے کے بعد جشن مناتے ہوئے نرالا ڈانس وائرل

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے فاست بالر حارث رؤف کے ’اورا فارمنگ‘ ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کھلاڑی کی منفرد ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔ فلوریڈا میں گزشتہ روز ہونے والے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے

سانپ کے کاٹنے سے متاثرہ بچے کےعلاج میں کوئی غفلت نہیں برتی :پمزاسپتال

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں سانپ کے کاٹنے سے متاثرہ بچے کے علاج کے معاملے پر سوشل میڈیا پر زیرِگردش ویڈیو پر ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر عمران سکندر نے اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بچے کے علاج

وفاقی وزیر احسن اقبال, چین کے ڈویلپمنٹ ریسرچ سنٹر کے صدر لوہاؤ کی ملاقات

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کا مضبوط اقتصادی تعاون قومی ترقی کی کنجی ہے ،دیرپا اور پائیدار اقتصادی ترقی کے لئے چین کی سائینٹفک پلاننگ مشعل راہ ہے،پاکستان چین کی اقتصادی اور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران 1827 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران اتار چڑھاؤ کے ساتھ مثبت رجحان رہا۔ بازارِ حصص کے 100 انڈیکس میں رواں ہفتے کے دوران 1827 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد پی ایس ایکس ایک لاکھ 41 ہزار 34 پوائنٹس پر بند ہوا۔

پاکستان نے امریکا کو 1-3 سے ہرا دیا

عالمی انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے امریکا کو تین۔ایک سے ہرا دیا۔ تاشقند میں جاری ایونٹ میں پاکستان کا پلے آف میں مقابلہ امریکا سے تھا جس میں گرین شرٹس نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے حریف کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹ سے شکست دے

وزیراعظم شہباز شریف سے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ملاقات کی ہے۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے وفاقی کابینہ کے اراکان سے بھی ملاقات کی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ایرانی وزراء سے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ایران کے صدر کے اعزاز

فیلڈ مارشل عاصم منیرکاقومی خودمختاری کے لئے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ 

چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قومی خودمختاری اور جغرافیائی سالمیت کے تحفظ کےلئے پاک فوج کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی یکجہتی ، سول ملٹری ہم آہنگی اور ہائی بریڈ خطرات کے مقابلے اور معاشرتی ہم آہنگی کے