ڈیگاری واقعہ: غیرت کے نام پر میاں بیوی کا قتل,11 ملزم گرفتار

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں غیرت کے نام پر میاں بیوی کا بے دردی سے قتل کیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ ڈیگاری میں قبائلی عوام نے ہجوم میں لڑکی اور لڑکے پر گولیاں برسا

ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر انڈر 16 والی بال ٹیم کو 82 لاکھ روپے کا کیش ایوارڈ

پاکستان سپورٹس بورڈ نے ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر انڈر 16 والی بال ٹیم کو 82 لاکھ روپے کیش ایوارڈ دینے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پاکستان سپورٹس بورڈ کے مطابق انڈر16والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو تاریخی فتح پر6 لاکھ روپے کیش انعام دیا جائے گا،

پاکستانی 1 سال میں 179 ارب روپے کی چائے پی گئے

پاکستانیوں نے گزشتہ مالی سال میں 179 ارب روپے سے زائد کی چائے استعمال کی، گزشتہ مالی سال میں 2 لاکھ 46 ہزار 514 میٹرک ٹن چائے منگوائی گئی۔ دستاویز کے مطابق گزشتہ مالی سال میں چائے کا درآمدی بل 62 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا۔

کوئنزلینڈ میں ایم پاکس وائرس کی نایاب قسم کا دوسرا کیس رپورٹ

کوئنزلینڈ کے محکمۂ صحت نے ریاست کے جنوبی علاقے برسبین میں ایم پاکس وائرس کی نایاب قسم کلیڈ 1 کی موجودگی کی تصدیق کر دی ہے، یہ دوسرا کیس ہے جو میٹرو ساؤتھ اسپتال اور ہیلتھ ریجن میں سامنے آیا ہے۔ آسٹریلوی وزیر صحت ٹم نکولس نے ایک بیان

ملکی برآمدات کا حجم 32 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

گزشتہ مالی سال 2024-25 میں ملکی برآمدات کا حجم ایک ارب 36 کروڑ 50 لاکھ ڈالر اضافے کے ساتھ 32 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ وفاقی ادارۂ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران ملکی برآمدات

چین،وزیر اعظم لی چھیانگ نے یارلنگ زانگبو ہائیڈرو پاور کا افتتاح کردیا

چین کے نینگچی شہر میں دریائے یارلنگ زانگبو  کے نچلے حصوں پر ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی افتتاحی  تقریب منعقدہوئی ،سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی سٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے   شرکت کی اور منصوبے کے باضابطہ

چاہت فتح علی خان کا "ڈسکو سنگر” گانا منظرِعام پر آگیا

سوشل میڈیا سینسیشن اور مزاحیہ انداز میں گلوگاری کے لیے مشہور چاہت فتح علی خان نے اپنا تازہ ترین گانا ڈسکو سنگر ریلیز کر دیا ہے، جو ریلیز ہوتے ہی یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ اس میوزک ویڈیو میں

کمشنر کوئٹہ شاہزیب خان کا شہر کے ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ

کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ نے ہفتہ کو شہر کے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایئرپورٹ روڈ کی خوبصورتی، سمنگلی روڈ کی توسیع، نیو سبزل روڈ کی تعمیر، ایئرپورٹ روڈ تک سڑک کی نئی لائن، سریاب

بطور وزیر اعظم عمران اور شہباز کی معاشی کارکردگی

معاشی پالیسیوں کی دنیا میں، پاکستان کی حالیہ تاریخ کا ایک دلچسپ باب وہ ہے جو عمران خان اور شہباز شریف کی معاشی قیادت سے وابستہ ہے۔ ان دونوں رہنماؤں نے الگ الگ انداز، نیت اور حکمت عملی کے ساتھ ملک کی معیشت کو سنبھالنے کی کوشش کی مگر نتائج

 شہزادہ الولید بن خالد 20 برس کوما میں رہنے کے بعد انتقال کرگئے

سعودی عرب کے " سلیپنگ پرنس" 20 برس کوما میں رہنے کے بعد انتقال کرگئے۔ سعودی گزٹ کے مطابق شہزادہ خالد بن طلال نے اپنے بیٹے، شہزادہ الولید بن خالد بن طلال کے انتقال کی خبر دی ہے، جو تقریباً 20 برس تک کوما میں رہنے کے بعد وفات پا