امریکہ دوہرے معیار کا مظاہرہ کر رہا ہے، چینی وزارتِ تجارت

بیجنگ :چین کی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے چینی مصنوعی ذہانت کی کمپنیوں کے خلاف تحقیقات شروع کرنے اور پابندیاں عائد کرنے کے ممکنہ منصوبے سے متعلق سوال کے جواب میں کہا ہے کہ چین ہمیشہ سے اس بات کی مخالفت کرتا آیا ہے کہ…

سلوواکیہ کے صدر چین کے تین روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ :سلوواکیہ کے صدر پیٹر پیلیگرینی چین کے تین روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ۔ صدر کا منصب سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا دورۂ چین بھی ہے۔دورے کے دوران صدر پیلیگرینی چین کے صدر شی جن پھنگ سے ملاقات کریں گے، جس میں دونوں رہنما چین…

چینی وزیر خا رجہ گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کی پانچویں سالگرہ کی اعلیٰ سطح کانفرنس میں شرکت کریں گے

بیجنگ :چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے آغاز کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر اعلیٰ سطح کانفرنس 28 جولائی کو بیجنگ میں منعقد ہوگی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیرِ خارجہ…

چین کےتازہ نئے تین نمایاں برآمدی شعبے” عالمی منڈی میں تیزی سے ابھرنے لگے

بیجنگ :حالیہ چند برسوں میں برقی مسافر گاڑیاں، لیتھیم بیٹریاں اور شمسی بیٹریاں چین کی برآمدات کے " نئے تین نمایاں شعبے" قرار دیے جاتے تھے، تاہم رواں سال کی پہلی ششماہی میں روبوٹس، مصنوعی ذہانت اور اختراعی ادویات پر مشتمل " تازہ نئے تین…

نویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں پاکستان سمیت 57 ممالک اور 3 بین الاقوامی تنظیموں کی شرکت کی…

بیجنگ :نویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) سے متعلق منعقدہ پریس بریفنگ میں بتایا گیا ہےکہ اب تک 57 ممالک اور 3 بین الاقوامی تنظیموں نے نمائش میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ مالدووا، رومانیہ اور اقوام متحدہ کا ترقیاتی پروگرام…

چین اور برازیل کا جامع تزویراتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔پیر کے روزشی جن پھنگ نے کہا کہ حالیہ برسوں میں چین۔برازیل ہم نصیب معاشرے کی تعمیر اور دونوں ممالک کی ترقیاتی حکمت عملیوں میں ہم آہنگی کے حوالے سے…

مٹی سے تہذیب تک، جِنگ دہ زن کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شمولیت، باہمی ثقافتی سیکھ کی طاقت کی…

بیجنگ :جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں منعقدہ یونیسکو کے 48ویں عالمی ثقافتی ورثہ اجلاس میں چین کی جانب سے پیش کیے گئے ’’جِنگ دہ زن کے روایتی چینی مٹی کے برتنوں کی صنعت کے آثار‘‘ کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں باضابطہ طور پر شامل کر لیا…

چائنا کوسٹ گارڈ کے جہازوں نے مزید 2 ویتنامی شہریوں کو کامیابی سے بچا لیا

بیجنگ :چائنا کوسٹ گارڈ کے جہازوں نے بحیرہ جنوبی چین کے جزائر نانشاکے قریب سمندری علاقے میں خطرے سے دوچار 2 ویتنامی شہریوں کو کامیابی سے بچا لیا۔ دونوں کی زندگی کی علامات معمول کے مطابق ہیں۔ اب تک چین مجموعی طور پر 47 ویتنامی شہریوں کو…

چین، بین الاقوامی مینگروو مرکز باضابطہ طور پر فعال

بیجنگ :چین کے قومی محکمہ برائے جنگلات و سبزہ زار سے موصولہ اطلاع کے مطابق، بین الاقوامی مینگروو مرکز کی پہلی کونسل کا اجلاس اور افتتاحی تقریب صوبہ گوانگ دونگ کے شہر شین زین میں منعقد ہوئی، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بین الاقوامی مینگروو مرکز…

چین اور مالدیپ کے درمیان دوستانہ تعلقات کی ایک طویل تاریخ ہے، چینی صدر

بیجنگ:چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمہوریہ مالدیپ کے صدر محمد معیزو کے نام ایک تہنیتی پیغام میں انہیں مالدیپ کے 61ویں یومِ آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔اتوار کے روزشی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ چین اور مالدیپ کے درمیان دوستانہ…