سونے کی فی تولہ قیمت میں سالانہ بنیادوں پر ایک لاکھ 8 ہزار 500 روپے اضافہ ریکارڈ

کراچی(ویب ڈیسک)ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں گزشتہ مالی سال کے دوران ایک لاکھ 8 ہزار 500 روپے اضافہ ہوا ہے، گزشتہ مالی سال 25-2024 کے اختتام پر فی تولہ قیمت 3 لاکھ 50 ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ

ٹیم کو شاباش, ترقیاتی منصوبے ریکارڈ مدت میں مکمل کئے : مریم نواز

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ ترقیاتی منصوبے ریکارڈ مدت میں مکمل کئے گئے، ٹیم کو شاباش دیتی ہوں، ریکارڈ مدت میں سڑکوں کی تعمیر پر متعلقہ حکام خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے

 کیا جیل میں ایک جلسے کا انتظام کر دیں؟عظمیٰ بخاری کا علیمہ خان کے بیان پر ردِ عمل

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا علیمہ خان کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا سارا ٹبر ملاقات کرتا ہے، بشریٰ بی بی کا ٹبر الگ ملاقات کرتا ہے، بانی کے وکیل

مصطفیٰ کمال کا ریجنل بلڈ سینٹر اور آئی ایچ آئی ٹی سی ہسپتال کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ریجنل بلڈ سینٹر اور آئی ایچ آئی ٹی سی ہسپتال کا دورہ کیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے دورہ کے دوران ریجنل بلڈ سینٹر اور آئی ایچ آئی ٹی سی ہسپتال کی موجودہ

شہباز شریف کا دورہ چین، صوبوں کو سرمایہ کاری منصوبے مرتب کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم شہبازشریف کے آئندہ دورہ چین کی تیاریاں شروع ہو گئیں،تمام صوبوں کو سرمایہ کاری منصوبے مرتب کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق بورڈ آف انویسٹمنٹ نے چین کیساتھ پاکستان کی سرمایہ کاری اور بزنس انگیجمنٹس کا ڈیٹا طلب کر لیا، وزیر

اسرائیل نے میری جان لینے کی کوشش کی: ایرانی صدر کا انکشاف

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پیر کو نشر کیے جانے والے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اسرائیل نے ان کی جان لینے کی کوشش کی تھی۔ انہوں نے امریکی اینکر و تجزیہ کار ٹکر کارلسن کے اس سوال کہ ’کیا وہ سمجھتے ہیں کہ اسرائیل نے

چاہت فتح علی میوزک اور اداکاری کی تربیت بھی دیں گے، اکیڈمی کھول لی

لندن: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کے مضحکہ خیز گلوکار چاہت فتح علی نے میوزک اور اداکاری کی تربیت دینے کیلئے اکیڈمی کھول لی۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چاہت فتح علی نے بتایا کہ پہلے میوزک کی اکیڈمی کھولی تھی اب اُسی جگہ پر اداکاری کی

آئی سی سی ویمن T20 رینکنگ، پاکستان کی سعدیہ اقبال کی پہلی پوزیشن برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی گئی۔ آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ کے مطابق بولرز میں پاکستان کی سعدیہ اقبال کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ پاکستان کی نشرح سندھو کی ایک درجے بہتری ہوئی ہے

ریئلمی 14 سیریز 14 جولائی کو پاکستان میں اسنیپ ڈریگن 6 جن 4 چپ کے ساتھ لانچ ہوگی جدید ٹیکنالوجی کی…

ریئلمی 14 سیریز 5 G کی لانچ کی تیاری مکمل پاکستان میں 14 جولائی کو ہوگا جدید ترین اسنیپ ڈریگن 6 Gen 4 پروسیسر کے ساتھ لانچ پاکستانی صارفین طویل عرصے سے ایسے فونز کے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں جو ہیوی ٹاسکس کے دوران سست روی کا شکار ہو

چین اور لاطینی امریکہ یکجہتی اور تعاون کے فروغ کے لئے مل کر کام کریں گے، اسپیکر میکسیکن پارلیمنٹ  

بیجنگ (نیوز ڈیسک) گزشتہ ماہ میکسیکو کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سرجیو گوٹیریز لونا نے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے چین کا دورہ کیا ۔ چین میں قیام کے دوران چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ متعدد