چین کی بین الاقوامی ادائیگیوں کا حجم تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بیجنگ :چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں 2026 کی پہلی ششماہی کے دوران چین کی زرمبادلہ کی وصولیوں و ادائیگیوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔فارن ایکسچینج اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن کے اعداد و شمار کے…

چین کی برطانوی حکومت کی جانب سے برٹش اسٹیل کو قومیانے کے فیصلے کی سخت مخالفت

بیجنگ :چین کی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے برطانوی حکومت کی جانب سے چین کے جِینگ یے گروپ کی زیرِ ملکیت برٹش اسٹیل کمپنی کو قومیانے کے معاملے پر صحافیوں کے سوالات کا جواب دیا۔جمعہ کے روز ترجمان نے کہا کہ چین برطانوی حکومت کے متعلقہ فیصلے کی…

چین، عالمی مصنوعی ذہانت تعاون تنظیم کے قیام سے متعلق معاہدے پر دستخط کی تقریب کا شنگھائی میں انعقاد

بیجنگ : عالمی مصنوعی ذہانت تعاون تنظیم کے قیام سے متعلق معاہدے پر دستخط کی تقریب شنگھائی میں منعقد ہوئی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے تقریب میں شرکت کی اور چینی حکومت کی…

چینی صدر کی جانب سے عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شریک بین الاقوامی مہمانوں کے…

بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے شنگھائی کے عالمی استقبالیہ ہال میں بین الاقوامی معززین کے استقبال کے لیے ایک ضیافت کا اہتمام کیا ،جوعالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس 2026 اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی سے متعلق اعلیٰ…

چین اور قازقستان کے درمیان جامع تعاون کو مضبوطی سے آگے بڑھانا دونوں ممالک کے بنیادی مفادات سے…

بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی کے شی جیاؤ ہوٹل میں قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف سے ملاقات کی، جو عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس 2026 اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی سے متعلق اعلیٰ سطحی کانفرنس میں شرکت کے لیے چین میں موجود…

عالمی پسندیدگی میں چین نے امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا، پی یو سروے

بیجنگ :بلومبرگ کے مطابق، پی یو، ریسرچ سینٹر کی جانب سے 8 فروری سے 13 مئی تک 42 ہزار سے زائد افراد پر کیے گئے ایک سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ تقریباً دو دہائیوں میں پہلی بار عالمی سطح پر چین کے بارے میں مثبت رائے رکھنے والے افراد کا تناسب…

چین ہیلیم گیس کی ملکی و عالمی طلب اور رسد کے مطابق برآمدی انتظامات میں بروقت ایڈجسٹمنٹ کرے گا، چینی…

بیجنگ : چین کی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یا ڈونگ نے معمول کی پریس کانفرنس میں ہیلیم گیس کی برآمد پر چین کی جانب سے عائد عارضی پابندی کے حوالے سے بتایا کہ چین ہیلیم گیس کا ایک بڑا درآمد کنندہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی طلب کو پورا کرنے اور…

نئے دور میں چین کی حکمرانی کا ریکارڈ” کی پہلی جلد کا روایتی چینی زبان میں ایڈیشن شائع

بیجنگ : 36واں ہانگ کانگ بک فیئر ہانگ کانگ کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں شروع ہوگیا ہے۔ اس موقع پر کتاب "نئے دور میں چین کی حکمرانی کا ریکارڈ" کی پہلی جلد کے روایتی چینی زبان میں ایڈیشن کی رونمائی کی گئی۔یہ کتاب تحریروں اور تصاویر کے…

چین کا قومی سطح کا سبزیوں کی ٹوکری کا منصوبہ عالمی توجہ حاصل کر گیا

بیجنگ :حالیہ دنوں ، چین کے متعدد علاقوں کو طوفان اور شدید بارشوں کے باعث سیلابی آفات کا سامنا کرنا پڑا، تاہم زیادہ تر متاثرہ علاقوں نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں اور بحالی کے اقدامات شروع کر دیے۔ عوام کی روزمرہ ضروریات، بالخصوص خوراک…

چین میں 2025 کے دوران بنیادی طبی بیمہ کوریج کی شرح 95 فیصد پر برقرار

بیجنگ :چین کی نیشنل ہیلتھ کیئر سکیورٹی ایڈمنسٹریشن نے "2025 میں طبی بیمہ خدمات کی ترقی سے متعلق شماریاتی رپورٹ" جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق 2025 کے اختتام تک ملک بھر میں بنیادی طبی بیمہ میں شامل افراد کی تعداد 1.331 ارب تک پہنچ گئی، جبکہ بیمہ…