چائنا میڈیا گروپ کا تیار کردہ خصوصی پروگرام ” اے آئی پلس میں کامیابی” جنیوا میں نشر

بیجنگ :بین الاقوامی ٹیلی کمیونیکیشن یونین اور یو این کے متعدد اداروں کے اشتراک سے منعقد ہونے والی "مصنوعی ذہانت برائے فلاح" عالمی سربراہی کانفرنس سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں جاری ہے ۔ سربراہی کانفرنس کے دوران خصوصی دعوت پر چائنا میڈیا گروپ…

شی جن پھنگ کے نئے عہد کے چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ نظریات اور دنیا” بین الاقوامی سیمینار کا…

بیجنگ:"شی جن پھنگ کے نئے عہد کے چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ نظریات اور دنیا"کے موضوع پر ایک بین الاقوامی سیمینار ننگشیا حوئی خوداختیار علاقے کے شہر این چھوان میں منعقد ہوا۔ سیمینار کا تھیم تھا "جدیدیت کی جانب سفر: چین کے غربت کے خاتمے کے…

چینی صدر کی فوجیان میں جوتا ساز فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعے پر اہم ہدایات

بیجنگ : چین کے صوبہ فوجیان کے شہر چھوان چو کے ضلع جن جیانگ میں واقع ایک جوتا ساز فیکٹری میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا۔واقعے کے بعد کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور مرکزی…

جاپان خلا کو عسکری میدان میں تبدیل کر رہا ہے، چینی وزارتِ دفاع

بیجنگ :جاپان کے ایوانِ بالا نے وزارت دفاع کے قیام کے ایکٹ میں ایک ترمیم منظور کی ہے، جس میں ایئر سیلف ڈیفنس فورس کا نام بدل کر "ایئر اینڈ اسپیس سیلف ڈیفنس فورس" رکھا گیا ہے اور اس کے ساتھ ایک "اسپیس آپریشنز گروپ" قائم کیا گیا ہے۔ بدھ کے…

چین میں نیو انرجی گاڑیوں کی مارکیٹ میں مستحکم ترقی

بیجنگ :چائنا ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال جنوری سے جون تک چین میں نیو انرجی گاڑیوں کی پیداوار، فروخت اور برآمدات میں مستحکم اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اعداد و شمار کے…

چینی نائب وزیر اعظم کی بین الاقوامی سائنس و ٹیکنالوجی تعاون ایوارڈ حاصل کرنے والے غیرملکی ماہرین سے…

بیجنگ :چین کی ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم دنگ شوئے شیانگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں جمہوریہ چین کا بین الاقوامی سائنس و ٹیکنالوجی تعاون ایوارڈ 2025 حاصل کرنے والے غیر ملکی ماہرین سے ملاقات کی اور انہیں تمغے پیش کیے۔دنگ شوئے شیانگ نے…

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا نے چین کی مستحکم قیادت کی ہے، چینی میڈیا

بیجنگ :105سالہ تاریخ رکھنے والی اور دس کروڑ سے زائد ارکان پر مشتمل کمیونسٹ پارٹی آف چائنا نے ایک ارب 40 کروڑ سے زائد آبادی والے بڑے ملک کی 77 سال تک مستحکم قیادت کی ہے۔ بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال موجود ہے کہ کیا کوئی جماعت طویل…

چینی طرز جدیدیت کو مضبوط بنیاد فراہم کرنا ہوگی، چینی صدر

بیجنگ:چین کی نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ایوارڈ کانفرنس ، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز اور چائنیز اکیڈمی آف انجینئرنگ کے ارکان کی جنرل اسمبلیاں ، اور چائنا ایسوسی ایشن فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی گیارہویں قومی کانگریس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔…

چین، بنیادی سطح پر کام کے طریقۂ کار سے متعلق چینی صدر کے اہم تصورات پر مبنی کتاب کی اشاعت

بیجنگ :بنیادی سطح پر کام کے طریقۂ کار سے متعلق شی جن پھنگ کے اہم تصورات پر مبنی کتاب حال ہی میں شائع کی گئی اور ملک بھر میں اس کی تقسیم جاری ہے۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ ایک ایسی بڑی جماعت اور بڑے…

چین، متعدد ممالک کے صحافیوں کا دورہ سنکیانگ

بیجنگ :چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کے زیرِ اہتمام "سلک روڈ اکنامک بیلٹ کے شراکت دار ممالک کے میڈیا سربراہان کی تربیتی ورکشاپ" سنکیانگ میں اختتام پذیر ہوئی۔سات روزہ دورے کے دوران جرمنی، اسپین، روس، قازقستان سمیت 14 ممالک سے تعلق…