چین خواتین کے خلاف کسی بھی قسم کے تشدد کا سخت مخالف ہے ، چینی عہد یدار
اقوام متحدہ :اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے باسٹھویں اجلاس میں خواتین کے حقوق کے موضوع پر سیمینار حال ہی میں سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں منعقد ہوا، جس میں چینی وفد کی نائب سربراہ لی شیاؤ میئی نے تقریر کرتے ہوئے چین کا موقف پیش کیا!-->…