Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
صحت و تعلیم
کراچی اور سجاول سے پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق، ملک میں تعداد 26 ہوگئی
اسلام آباد: کراچی ایسٹ اور سجاول سے پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی۔
نیشنل ای او سی کے مطابق کراچی ایسٹ اور!-->!-->!-->…
پاکستان میں ادویات کو بے اثر کرنیوالے ’ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ‘ کا خطرہ بڑھنے لگا
اسلام آباد: پاکستان میں ادویات کو بے اثر کرنے والے ’ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ‘ کا خطرہ بڑھنے لگا۔
بیورو آف انویسٹی!-->!-->!-->…
بچوں میں ذیابیطس کی قبل از وقت نشاندہی کرنے والا خون کا ٹیسٹ متعارف
لندن: سائنسدانوں نے ایک خون کا ٹیسٹ متعارف کرایا ہے جو لپیڈ پروفائلز کی مدد سے بچوں میں موٹاپے سے متعلق قبل از!-->…
پاکستان میں ایم پاکس کاچھٹا کیس سامنےآگیا
پاکستان میں ایم پاکس (منکی پاکس) کا چھٹا کیس رپورٹ ہوا ہے، متاثرہ شخص کو پمز ہسپتال کے ائسولیشن وارڈ میں منتقل کیا!-->…
بون میرو ٹرانسپلانٹ کے لیے تجربہ گاہ میں بنائے گئے اسٹیم سیلز
میلبرن: ایک بون میرو ٹرانسپلانٹ لیوکیمیا میں مبتلا بچوں کی زندگیوں کو بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ تاہم،!-->…
دواؤں کی قیمتوں پرحکومتی کنٹرول ختم ہونے سے کمپنیوں کی چاندی، 22 فیصد زیادہ منافع…
دواؤں کی قیمتوں پر حکومتی کنٹرول ختم ہونے سے دواساز کمپنیوں کی چاندی ہوگئی۔
ہیلتھ کیئراینالٹکس فرم اکویا کے!-->!-->!-->…
بر اعظم افریقہ کی مدد کے لیے چینی میڈیکل ٹیم کی 230 ملین مریضوں کی تشخیص اور علاج
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)بر اعظم افریقہ کی مدد کے لئے چین نے 1963 سے 2023 کے آخر تک کئی میڈیکل ٹیمز بھیجیں ہیں اور اس!-->…
امریکی خواتین میں بانجھ پن بڑھ گیا، شرح پیدائش کم
امریکا میں گزشتہ برس خواتین میں بانجھ پن بڑھنے کا انکشاف ہوا ہے جب کہ وہاں پچھلے سال 68 ہزار کم بچوں کی پیدائش کے!-->…
کینسر کی دوا الزائمر کے مرض میں بھی موثر
واشنگٹن: چوہوں پر کیے گئے مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ کینسر کی ایک نئی دوا دماغی بیماریوں!-->…
آپ اپنی صحت کو محض 15 منٹ میں بہتر بناسکتے ہیں، اس کا طریقہ جانیں
صحت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں؟ تو دن بھر میں محض 15 منٹ اپنے لیے نکال لیں۔
جی ہاں واقعی دن بھر میں محض 15 منٹ!-->!-->!-->…