Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دلچسپ و عجیب
اسپین میں دنیا کا مہنگا ترین برگر، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
برگر 21 صدی کی بہت مقبول غذا بن گیا ہے اور اس کی مقبولیت میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا!-->…
دنیا کا مہنگا ترین پنکھ کس پرندے کا ہے؟
دنیا کا سب سے مہنگا پنکھ نیو زی لینڈ کے ایک نایاب پرندے ہوئیا (Huia) کا ہے اور اس کے ایک پنکھ کی قیمت ہزاروں ڈالرز!-->…
قیدی پوتے سے ملنے کیلئے دادا خود کو گرفتار کرواکر جیل پہنچ گئے
یہ حیران کُن واقعہ فرانس کے خطے گواڈیلوپ میں پیش آیا جہاں دادا نے پوتے سے ملنے کیلئے خود کو گرفتار کروالیا۔
69!-->!-->!-->…
فرانس میں انجیکشن سے لوگوں کو ڈرانے والا ٹک ٹاکر گرفتار
فرانسیسی عدالت نے ایک ٹک ٹاک انفلوئنسر کو اس جرم کی بنا پر قید کی سزا سنادی ہے کہ وہ "prank" کیلئے سڑک پر لوگوں کو!-->…
جنگل میں 70 دن اکیلے گزارنے کا چیلنج اور لاکھوں روپے انعام، چینی شہری بازی لے گیا
ایک چینی شہری نے جنگل سروائول چیلنج کامیابی سے مکمل کرلیا ہے اور 1 لاکھ یوان کی انعامی رقم جیت لی ہے۔
یہ چیلنج!-->!-->!-->…
برازیل کی مشہور پنیر جس میں ذائقے کےلیے چیونٹیاں ملائی جاتی ہیں
برازیل میں ایک منفرد اور کچھ عجیب سی ڈش عوام میں مقبول ہے، جو کہ چینٹیوں پر مبنی ایک پنیر ہے۔
یہ پنیر عام گائے!-->!-->!-->…
چین میں شہری کا سر ٹریفک سگنل میں پھنس گیا
چین کے شہر چینگڈو میں ایک آدمی الیکٹرک اسکوٹر پر جارہا تھا کہ ٹریفک حادثہ پیش آگیا جس کے بعد شہری کا سر ٹریفک سگنل!-->…
چین میں کٹے ہوئے ناخنوں کو بیچنے کا رواج آخر کیوں عام ہوتا جارہا ہے؟
چینی شہریوں میں اپنے کٹے ہوئے ناخن بیچنا معمول بنتا جارہا ہے اور باقاعدہ اس کے بدلے میں قیمت بھی دی جارہی ہے۔
!-->!-->!-->…
دنیا کا سب سے گیلا ترین خطہ کہاں ہے؟
دنیا کا سب سے گیلا ترین خطہ بھارت کی ریاست میگھالیہ (Meghalaya) میں واقع ہے۔
میگھالیہ میں بھی دو مقامات عالمی!-->!-->!-->…
چین : دنیا کا سب سے بلند پل 28 ستمبر سے ٹریفک کےلیے کھل جائے گا
چین تعمیرات کے میدان میں ایک اور تاریخ رقم کرتے ہوئے دنیا کے سب سے بلند پل کا افتتاح کرنے جا رہا ہے۔
صوبہ!-->!-->!-->…