Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
مزید
یاسر نواز نے کامیاب شادی کا راز بتادیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار یاسر نواز نے کامیاب شادی کا راز بتادیا۔
حال ہی!-->!-->!-->…
جنوبی افریقا میں شوہر کو بیوی کا خاندانی نام اپنانے کی اجازت مل گئی
جنوبی افریقا کی ایک اعلیٰ عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا ہے کہ اب شوہر اپنی بیوی کا خاندانی نام باضابطہ طور پر اپنا!-->…
چلی میں پہلی بار اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے پتے کی کامیاب سرجری
چلی کے شہر سینٹیگو میں کلینیکل لاس کونڈیس میں ایک غیر معمولی سرجری انجام دی گئی جہاں اے آئی بیسڈ (مارس) پلیٹ فارم!-->…
پاک-چین اسٹریٹجک شراکت داری دونوں ملکوں کے گہرے دوستانہ تعلقات کی عکاس ہے، صدر…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی تزویراتی شراکت داری دونوں ملکوں کی اقوام کے گہرے!-->…
غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے، افسوسناک ہے، عثمان خواجہ
پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دو سال سے جو!-->…
فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں
سوشل میڈیا پر پاکستان کے مشہور اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔
فہد مصطفیٰ!-->!-->!-->…
پاکستان میں ایچ پی وی ویکسینیشن کا آغاز 15 ستمبر سے ہوگا
پاکستان میں سروائیکل کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے جس کے پیش نظرحکومت پاکستان نے سروائیکل کینسر سے بچاو کی!-->…
پبلک باتھ روم میں ٹوائلیٹ پیپر استعمال کرنے کیلئے آن لائن اشتہار دیکھنا ضروری
چین میں ٹشو پیپر مہیا کرنے والے اسمارٹ ٹوائلیٹ مقبول ہوگئے ہیں۔
چین میں اسمارٹ ٹوائلٹ پیپر ڈسپنسر والی ویڈیوز!-->!-->!-->…
پاکستان میں پہلی اے آئی بیسڈ ڈرائیونگ ٹیسٹ کار تیار
وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ڈرائیونگ ٹیسٹ کے لئے شاہکار گاڑی تیار کرلی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈی!-->!-->!-->…
پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام چائنہ پاکستان ایجوکیشنل…
پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام چائنہ پاکستان ایجوکیشنل کلچرل انسٹیٹیوٹ کے تعاون سے!-->…