Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
مزید
یو اے ای پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں حصہ لینے کو تیار
متحدہ عرب امارات پہلی مرتبہ خواتین کی خوبصورتی کے عالمی مقابلے ’مس یونیورس‘ مقابلے میں شرکت کے لیے تیار ہے۔
!-->!-->…
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کی عدم شرکت! بورڈ نے آئی سی سی سے جواب مانگ لیا
چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی عدم شرکت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے!-->…
سیکیورٹی ماہرین کی اینڈرائیڈ صارفین کو اسمارٹ فون اپ ڈیٹ رکھنے کی ہدایت
سیکیورٹی ماہرین نے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم میں متعدد سیکیورٹی مسائل کی نشان دہی کرنے کے بعد صارفین کو اپنے اسمارٹ!-->…
دل کے عام ترین مرض سے بچنے کیلئے ہر ہفتے کتنی ورزش کرنا ضروری ہے؟
دل کی بے قاعدہ دھڑکن ایک بہت عام مسئلہ ہے جس سے ہارٹ اٹیک، فالج اور دیگر سنگین پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھتا ہے۔
مگر!-->!-->!-->…
دنیا کا سب سے بڑا پودا زمین کا سب سے زیادہ عمر والا جاندار بھی قرار
امریکا ریاست یوٹاہ کے فش لیک نیشنل فاریسٹ میں دنیا کا سب سے بڑا پودا ٹری موجود ہے۔
سرسری نظر میں وہاں متعدد!-->!-->!-->…
اداکارہ یشما گِل کو ’دل کا رشتہ‘ ایپ پر شادی کی 10 ہزار درخواستیں موصول
اداکارہ یشما گِل کو ’ دل کا رشتہ ایپ‘ پر رشتے کیلئے 10 ہزار درخواستیں موصول ہوگئیں۔
!-->!-->!-->…
چیمپئینز ٹرافی؛ ہائبرڈ ماڈل پر نہ ہوا تو کون میزبان ہوگا؟
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد ہائبرڈ ماڈل کی بازگشت سنائی دے رہی ہے!-->…
ایکس (ٹوئٹر) کی جانب سے اے آئی چیٹ بوٹ گروک کا مفت ورژن متعارف کرانے کیلئے تیار
ایکس (ٹوئٹر) میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ گروک تک رسائی اب تک ماہانہ فیس ادا کرنے والے صارفین تک!-->…
پستے آنکھوں کی بیماریوں سے بچانے میں مددگار ثابت
امریکا میں کی جانے والی ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زائد العمری میں پستوں کا یومیہ استعمال دوسری بیماریوں!-->…
چینی شہری منگیتر کی فرمائش پوری کرتے ہوئے لُٹ گیا
چین کے شہر تیانجن میں ایک شہری نے خاتون کے ساتھ آن لائن محبت کے دوران شادی کے لیے ‘میرج بیڈ برننگ’ کی ناقابل یقین!-->…