Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
سائنس وٹیکنالوجی
روسی عدالت نے پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ مالیت کا جرمانہ گوگل پر عائد کر دیا
روس کی ایک عدالت نے گوگل پر پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ مالیت کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
روسی عدالت کی جانب!-->!-->!-->…
ناسا کا چاند کے گرد گھومنے والی بیس بنانے کی تیاری
امریکی خلائی ادارہ ناسا ایک اسپیس اسٹیشن لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے جو چاند کے گرد مدار میں گھومے گا اور اس کو!-->…
چین کی یونیورسٹی میں تحقیقاتی مرکز پاکستانی سائنس دان سے منسوب
چین کی ہونان یونیورسٹی آف میڈیسن میں ایک نئے تحقیقاتی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا، جس سے پاکستانی سائنس دان ڈاکٹر!-->…
چین، شینزو -19 انسان بردار خلائی مشن کی لانچ سائٹ پر ایک جامع مشق کا انعقاد
بیجنگ (نیوز ڈیسک)شینزو -19 خلائی جہاز اور کیرئیر راکٹ کو اس ماہ لانچ ایریا میں منتقل کردیا گیا ہے اور اسے مستقبل!-->…
دنیا اے جی آئی کے لیے تیار نہیں مصنوعی ذہانت کے ماہر کا انتباہ
ایک سینئر اوپن اے آئی محقق نے خبر دار کیا ہے کہ دنیا ابھی اے جی آئی کے لیے تیار نہیں ہے۔ اے جی آئی ایک ایسی نہج ہے!-->…
کیا اے آئی ٹیکنالوجی انسانوں کی ملازمتیں چھیننے کے قابل ہوگئی ہے؟
آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی حالیہ پیشرفت سے لوگوں میں یہ خدشہ پیدا ہوا ہے کہ ان کی ملازمتیں خطرے!-->…
ہواوے کا 3 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو آئی سی ٹی میں تربیت دینے کا منصوبہ
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ہواوے نے 3 لاکھ نوجوان پاکستانیوں کو جدید معلوماتی اور مواصلاتی ٹیکنالوجی!-->…
چین کی مصنوعی ذہانت کی مرکزی صنعت کے پیمانے میں اضافہ جاری
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی نے بتایا ہے کہ چین کے جنریٹیو مصنوعی ذہانت سروس!-->…
واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں2 نئی اپ ڈیٹس شامل
واٹس ایپ اسٹیٹس اسٹوریز اب میسجنگ ایپ کا ایک لازمی جزو ہے، جس سے صارفین اپنے روزمرہ کے مختلف لمحات دیگر افراد کے!-->…
چین کی سائنسی جدت طرازی نے دنیا کو نئی قوت فراہم کی ہے، چینی میڈیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کی جانب سے جاری کردہ 2024 کے گلوبل انوویشن انڈیکس!-->…