Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل و شوبز
ایشیا کپ: پی سی بی اور آئی سی سی میں ڈیڈ لاک برقرار، آج پاکستان اور یواے ای کا میچ…
ایشیا کپ میں ریفری کو ہٹانے کے معاملے پر پی سی بی اور آئی سی سی کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے، ٹیم ذرائع نے کہا ہے!-->…
مشہور 23 سالہ انفلوئنسر کی لاپتہ ہونے کے بعد پُراسرار موت
میکسیکو کی معروف فیشن انفلوئنسر اور ٹک ٹاک اسٹار ماریان اِزاگیرے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے کے بعد انتقال!-->…
ایشیا کپ: پاکستانی ٹیم کی پریس کانفرنس منسوخ، ٹورنامنٹ سے دستبرداری پر غور
دبئی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی آج شام ساڑھے سات بجے ہونے والی پریس کانفرنس اچانک منسوخ کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق!-->!-->!-->…
اداکارہ کا طلاق کے بعد فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
تامل فلم انڈسٹری کی اداکارہ اور فیشن ڈیزائنر شالنی نے منفرد انداز میں فوٹو شوٹ کیساتھ طلاق کا اعلان کردیا۔
!-->!-->!-->…
میچ ریفری تبدیل نہ کرنے پر پاکستان کا ایشیا کپ کے مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطالبے پر میچ ریفری کو تبدیل نہ کیے جانے کی صورت میں پاکستان نے ایشیا کپ کے!-->…
اداکارہ سارہ عمیر نے شادی کے نو سال بعد شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی
اداکارہ سارہ عمیر نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے نو سال بعد ان کی اور شوہر محسن طلعت کی راہیں جدا ہوچکی ہیں۔
ماضی!-->!-->!-->…
ویسٹ انڈین لیجنڈ کرس گیل بھی پاک بھارت میچ کے سحر میں مبتلا
ویسٹ انڈیز کرکٹ کے لیجنڈ کرس گیل بھی ٹی 20 ایشیاء کپ 2025ء میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے سحر میں مبتلا ہو گئے۔
!-->!-->…
یاسر نواز نے کامیاب شادی کا راز بتادیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار یاسر نواز نے کامیاب شادی کا راز بتادیا۔
حال ہی!-->!-->!-->…
غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے، افسوسناک ہے، عثمان خواجہ
پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دو سال سے جو!-->…
فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں
سوشل میڈیا پر پاکستان کے مشہور اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔
فہد مصطفیٰ!-->!-->!-->…