چینی عوام کے لئے غذائی تحفظ قومی ترقی کے لیے اولین ترجیح ہے ، چینی میڈیا
بیجنگ :چین کے سرکاری زرعی اخبار " روزنامہ کسان" نے خبر شائع کی کہ ملک بھر میں موسمِ گرما کی فصلوں کی وسیع پیمانے پر مشینی کٹائی کا عمل مکمل ہوچکا ہے، بھرپور فصل یقینی ہے اور پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے آغاز کے سال کی پہلی فصل محفوظ طریقے!-->…