پاکستان اور سعودی عرب کا فارماسیوٹیکل شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کی سعودی عرب کے وزیرِ صحت فہد بن عبدالرحمن الجلاجل سے ملاقات ہوئی جس میں فارماسیوٹیکل شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں صحت کے شعبے سمیت…

ریموٹ کنٹرول کار کی مدد سے زیرِ زمین پھنسی بلی کو نکال لیا گیا

امریکا میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب کھلونے والی کار سے پائپ میں پھنسی بلی کو بخیر و عافیت نکال لیا گیا۔ یہ واقعہ نیویارک میں پیش آیا جہاں ایک بلی کا بچہ زیرِ زمین پائپ میں پھنس گیا تھا۔ اس تک پہنچنا انسانوں کے لیے…

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا

ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان اپنے پہلے ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ (HS-1) کو 19 اکتوبر کو چین سے لانچ کرے گا۔ یہ مشن پاکستان کے خلائی پروگرام میں ایک تاریخی پیش رفت اور قومی خلائی پالیسی و وژن 2047 کا اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ …

چین، پاکستان اور افغانستان کے درمیان عارضی جنگ بندی نافذ کرنے کے فیصلے کی حمایت کرتا ہے، چینی وزارت…

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جئین نے یومیہ پریس کانفرنس میں پاکستان اور افغانستان کی طرف سے 48 گھنٹے کی عارضی جنگ بندی کے نفاذ پر کہا کہ پاکستان اور افغانستان نے عارضی جنگ بندی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے . فریقین…

مختلف شعبوں میں چین کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہیں، ڈومینیکین صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ڈومینیکا کی صدر سلوینی برٹن نے، جو عالمی سربراہی خواتین کانفرنس میں شرکت کے لیے چین میں موجود تھیں، بیجنگ میں سی ایم جی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ عالمی سربراہی خواتین کانفرنس میں صدر شی جن پھنگ کے کلیدی خطاب نے خواتین…

بیجنگ کا متاثر کن کرشمہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) بیجنگ میونسپل ایکولوجیکل انوائرمنٹ بیورو کے ڈائریکٹر چن تیان نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ 2024 میں بیجنگ میں صاف اور صحت بخش فضا والے دنوں کی تعداد 290 تک پہنچ گئی، یعنی تقریباً دس مہینے ”خوبصورت دن“ رہے ۔ شدید…

گھانا کے صدر کی چینی خواتین کے امور میں حاصل شدہ کامیابیوں کی تعریف

بیجنگ (نیوز ڈیسک) گھانا کے صدر جون مہامانے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں، چینی خواتین کی ترقی کی کامیابیوں کو  ” حقیقی، قابل تعریف اور قابل فخر“  قرار دیا۔ جمعرات کے روز گھانا کے صدر کا کہنا تھا کہ 1995 میں بیجنگ میں…

چار گلوبل انیشی ایٹوز کے نفاذ کے حوالے سے چینی صدر کا ایک اہم مضمون چھیوشی میگزین میں شائع ہوگا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 16 اکتوبر کو شائع ہونے والے ” چھیوشی “ میگزین کے بیسویں شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر، اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے ” گلوبل ڈیولپمنٹ…

”شی جن پھنگ: دی گورننس آف چائنا “ کی پانچویں جلد کے انگریزی ورژن کی فرینکفرٹ میں لانچنگ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ کی کتاب ” شی جن پھنگ: دی گورننس آف چائنا “ کی پانچویں جلد کے انگریزی ورژن کی لانچنگ کی تقریب جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں منعقد ہوئی۔ بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق اس کتاب کی پانچویں جلد نئے دور…

”گلوبل لیڈرز کانفرنس آن ویمن “ کی افتتاحی تقریب میں چینی صدر کی کلیدی تقریر پر چینی اور بین الاقوامی…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے ” گلوبل لیڈرز کانفرنس آن ویمن “ کی افتتاحی تقریب سے اپنے خطاب میں خواتین کے امور کی ترقی کے لیے اہم اقدامات پر مبنی چار نکاتی تجویز پیش کی۔ کانفرنس میں شریک مختلف ممالک کے بہت سے سیاسی…