سموسے نہ لانے پر بیوی نے شوہر کی دُرگت بنا ڈالی

بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاؤں پلیبھِت میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں بیوی نے شوہر کو سموسہ نہ لانے پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اتر پردیش کے پلیبھِت ضلع میں پیش آیا جہاں بیوی سنگیتا نے سموسہ نہ لانے پر…

ایپل کے پَتلے ترین آئی فون کے ڈیزائنر عابِدُر چوہدری کون ہیں؟

ایپل نے حالیہ اپنی آئی فون سیریز کا اب تک کا پتلا ترین آئی فون متعارف کرایا ہے اور اس کے ڈیزائن کے پیچھے کوئی اور نہیں بلکہ بنگلادیشی مسلمان عابدُر چوہدری ہیں۔ عابدُر چوہدری لندن میں پیدا ہوئے اور پرورش بھی وہیں ہوئی۔ انہوں نے برطانیہ…

ویسٹ انڈین لیجنڈ کرس گیل بھی پاک بھارت میچ کے سحر میں مبتلا

ویسٹ انڈیز کرکٹ کے لیجنڈ کرس گیل بھی ٹی 20 ایشیاء کپ 2025ء میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے سحر میں مبتلا ہو گئے۔ 45 سالہ کرس گیل کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا میچ دنیا بھر کے کرکٹ فینز کو تفریح فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا…

یاسر نواز نے کامیاب شادی کا راز بتادیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار یاسر نواز نے کامیاب شادی کا راز بتادیا۔ حال ہی میں اداکار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات چیت کی۔ …

جنوبی افریقا میں شوہر کو بیوی کا خاندانی نام اپنانے کی اجازت مل گئی

جنوبی افریقا کی ایک اعلیٰ عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا ہے کہ اب شوہر اپنی بیوی کا خاندانی نام باضابطہ طور پر اپنا سکتے ہیں۔ پہلے قانون کے تحت صرف خواتین کو شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کرنے کی اجازت تھی۔ عدالت نے کہا کہ یہ نظام جنس کی بنیاد…

چلی میں پہلی بار اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے پتے کی کامیاب سرجری

چلی کے شہر سینٹیگو میں کلینیکل لاس کونڈیس میں ایک غیر معمولی سرجری انجام دی گئی جہاں اے آئی بیسڈ (مارس) پلیٹ فارم استعمال کیا گیا۔ یہ آپریشن پتّے کی ایک مخصوص سرجری کا تھا جو ایک عام پیچیدہ سرجری ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ اس میں اے آئی…

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الہندوستان کے چار سرگرم دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرکے بھارت کی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا اور اسلحہ و بارود بھی برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 ستمبر کو…

افغانستان کو واضح کر دیا گیا کہ خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کر لے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان کو واضح کر دیا گیا ہے کہ خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کر لیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بنوں کا دورہ کیا، وزیر…