پاکستان اور ترکیہ کا تجارت، توانائی، آئی ٹی اور صحت کے شعبوں میں شراکت داری بڑھانے کا عزم

پاکستان اور ترکیہ نے تجارت، توانائی، آئی ٹی اور صحت کے شعبوں میں شراکت داری بڑھانے کا عزم ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں 16ویں پاک ترکیہ مشترکہ وزارتی کمیشن کا اجلاس ہوا، جس کی مشترکہ صدارت وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور ترک وزیر دفاع…

ریاستی رٹ چیلنج کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائےگی، حکومت بلوچستان

حکومت بلوچستان نے سیاسی پارٹیوں کی ہڑتال کی کال پر ردعمل میں کہا ہے کہ احتجاج ایک بنیادی حق ہے، لیکن مظاہرین کو خبردار کیا گیا کہ وہ سڑکیں اور شاہراہیں بلاک نہ کریں، ریاستی رٹ چیلنج کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائےگی۔ چھ اپوزیشن…

چین مسلسل 16 سال سے آسیان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے, چینی ریاستی کونسل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں، وزارت تجارت کے ایک متعلقہ اہلکار نے بتایا کہ چین مسلسل 16 سال سے آسیان کے سب سے بڑے تجارتی شراکت دار کی حیثیت سے اپنی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہے، اور آسیان مسلسل…

یادگار آپریشن سومنات میں پاک بحریہ نےبھارتی مواصلاتی نظام تباہ کیاتھا، وزیراعظم کایوم بحریہ پر پیغام

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک بحریہ کی تاریخ بہادری کی داستانوں سے بھرپور ہے جس میں 1965 کی جنگ میں آپریشن سومنات ایک یادگار حیثیت رکھتا ہے، اس آپریشن میں پاک بحریہ نے بھارتی ساحلی شہر دوارکا پر فیصلہ کن حملہ کرتے ہوئے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا،  انڈیکس تاریخ ساز بلندی پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس آج بھی تاریخ ساز بلندی پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کا آغاز بازارِ حصص میں شان دار پیش رفت کے ساتھ ہوا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس نے ایک اور نیا ریکارڈ…

جنوبی افریقا کیخلاف ریکارڈ ساز فتح، انگلینڈ نے ون ڈے کرکٹ میں تاریخ بدل دی

انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو سب سے بڑے مارجن سے شکست دیکر ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کردی۔ اتوار کو روز باؤل میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 342 رنز کے بھاری فرق سے شکست دے دی۔ یہ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں…

سلینا گومز کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی، تقریبات کب شروع ہوں گی؟

معروف امریکی گلوکارہ سلینا گومز کی شادی تاریخ منظرِعام پر آگئی ہے۔ سلینا کی شادی میں شوبز سے جڑے کئی بڑے ناموں کی شرکت متوقع ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 33 سالہ گلوکارہ سلینا گومز رواں ماہ کے آخر میں اپنے 37…

”سائنس آن ویلز“ – چائنا میڈیا گروپ کا یتیم بچوں کے لیے علم و خوشی کا سفر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ نے پاکستان میں انسان دوست اور بامقصد اقدام اٹھاتے ہوئے ایدھی ہوم اسلام آباد میں زیرِ کفالت یتیم بچوں کے لیے ”سائنس آن ویلز“– کے عنوان سے ایک منفرد، دل کو چھو لینے والا اور تعلیمی و…

کورونا اور ویکسین کے بعد ہارٹ اٹیک کی شرح میں ہوشربا اضافہ

طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وبا کے بعد سب سے زیادہ اموات امراض قلب کی وجہ سے ہورہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وبا کے بعد دنیا بھر کی طرح کراچی میں بھی ہارٹ اٹیک کے کیسز میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جسے طبی ماہرین نے نوٹ کیا ہے۔ …

پیسہ بچانے کےلیے اپنے دانتوں کا خود علاج کرنے والا شہری اسپتال پہنچ گیا

چین میں پیسا بچانے کےلیے ایک معمر شہری نے خود ہی مصنوعی دانت تیار کرکے اپنے دانتوں کا علاج کرنے کی کوشش کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک چینی شخص نے آن لائن خریدے گئے ریزن مواد سے اپنے لیے ڈینچر (دانتوں کا مصنوعی سیٹ) بنانے کی کوشش کی۔…