پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 1004 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ کاروبار کے اختتام پر بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 1004 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار 975 پوائنٹس پر بند…

سی پیک فیز ٹو سے پاکستان اور چین کا تعاون نئی بلندیوں کو چھوئے گا: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک فیز ٹو سے پاکستان اور چین کا تعاون نئی بلندیوں کو چھوئے گا۔ احسن اقبال نے پاکستان چین تعاون کے نئے مواقع پر بات چیت کے لیے تیانجن کا دورہ کیا اور ہوان شینگ نیو انرجی سولر پلانٹ کا…

سرکاری اسکولوں میں ہر 4 میں سے ایک بچہ ذہنی و جسمانی نشوونما میں پیچھے: تحقیق

کراچی میں بچوں کی نشوونما سے متعلق نئی تحقیق نے تشویشناک انکشاف کیا ہے۔ آغا خان یونیورسٹی کی جانب سے بچوں کی نشوونما سے متعلق ایک نئی تحقیق کی گئی جس کے مطابق کم آمدن، اقلیتوں اور پسماندہ طبقے کے بچے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ …

دنیا کے سفر پر نکلنے والے بھارتی بائیکر کی بائیک برطانیہ میں چوری ہوگئی

دنیا کے سفر پر نکلنے والے بھارتی بائیکر کی بائیک  برطانیہ میں چوری ہوگئی، ممبئی سے تعلق رکھنے والا بائیکر یوگیش الیکاری تنہا دنیا کا سفر کرنے کیلئے نکلا تھا کہ گزشتہ روز برطانیہ میں اس کی بائیک چوری ہوگئی۔ یکم مئی 2025 کو اس نے یہ سفر…

جیکی چن کی نئی فلم دی شیڈوز ایج عالمی باکس آفس پر چھاگئی

مارشل آرٹ آئیکون جیکی چن کی نئی فلم دی شیڈوز ایج امریکا میں ریلیز کے بعد عالمی باکس آفس پر چھاگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ چین میں ریلیز کے بعد اس مہینے امریکا میں ریلیز ہونے کے بعد جیکی چن کی فلم امریکا میں کامیابی کے جھنڈے…

صدر پیوٹن کی وزیرِ اعظم شہباز شریف کو نومبر میں دورۂ روس کی دعوت

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر دونوں…

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں چین پاکستان کی حمایت کرتا ہے: چینی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کی حمایت کرتا ہے۔ چینی صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار فیلڈ مارشل عاصم منیر اور دیگر وزراء بھی…

چینی صدر نے ایس سی او پلس اجلاس میں عالمی نظم و نسق اقدام پیش کردیا

تیانجن(شِنہوا)چینی صدر شی جن پھنگ نے تیانجن میں "شنگھائی تعاون تنظیم پلس" اجلاس میں عالمی نظم و نسق اقدام پیش کردیا۔شی جن پھنگ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں تمام ممالک کے ساتھ مل کر ایک زیادہ منصفانہ اور مساوی عالمی نظم ونسق کے…

مچل اسٹارک کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق مچل اسٹارک نے ٹیسٹ اور ون ڈے پر فوکس کے لیے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ مچل اسٹارک نے 65 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 79 وکٹیں حاصل…