پاکستان نے امریکا کو 1-3 سے ہرا دیا

عالمی انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے امریکا کو تین۔ایک سے ہرا دیا۔ تاشقند میں جاری ایونٹ میں پاکستان کا پلے آف میں مقابلہ امریکا سے تھا جس میں گرین شرٹس نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے حریف کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹ سے شکست دے…

وزیراعظم شہباز شریف سے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ملاقات کی ہے۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے وفاقی کابینہ کے اراکان سے بھی ملاقات کی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ایرانی وزراء سے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ایران کے صدر کے اعزاز…

فیلڈ مارشل عاصم منیرکاقومی خودمختاری کے لئے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ 

چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قومی خودمختاری اور جغرافیائی سالمیت کے تحفظ کےلئے پاک فوج کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی یکجہتی ، سول ملٹری ہم آہنگی اور ہائی بریڈ خطرات کے مقابلے اور معاشرتی ہم آہنگی کے…

لکڑی کے ٹکڑوں سے نیو یارک شہر کا ماڈل بنانے والا ٹرک ڈرائیور

جو میکِن نامی ایک امریکی ٹرک ڈرائیور نے 21 سالوں میں نیویارک شہر کا ایک حیرت انگیز ماڈل بنایا ہے جو خشک لکڑیوں سے تیار کیا گیا ہے۔ پروجیکٹ کا آغاز 2004 میں ہوا اور ابتدائی ماڈل راکفیلز سینٹر عمارت کے ساتھ مینہیٹن مکمل کرنے میں 12 سال…

انسٹاگرام نے صارفین سے بڑی سہولت چھین لی

ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے 1000 سے کم فالوورز رکھنے والے اکاؤنٹس سے لائیو اسٹریم کرنے سہولت چھین لی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم کی جانب سے اٹھائے جانے والے اس اقدام سے قبل کسی کو بھی لائیو اسٹریم کرنے کی اجازت تھی۔ …

پاکستان سٹاک ایکسچینج 141,000 کی سطح عبور کر گیا

اکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو شاندار تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور کے ایس ای-100 انڈیکس پہلی بار 1,41,000 کی سطح عبور کر گیا۔ مارکیٹ میں یہ مثبت پیش رفت امریکا اور پاکستان کے درمیان ہونے والے تاریخی تجارتی معاہدے اور پاکستان کے لیے…

پاکستان کے حمزہ خان ویلنشیا اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گۓ

پاکستان کے حمزہ خان ویلنشیا اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گیے، سیمی فائنل میں حمزہ نے فرانس کے جوشوا فینیرا کو شکست دی۔ اسپین میں جاری ویلنشیا اوپن اسکواش کے سیمی فائنل میں پاکستانی پلیئر حمزہ خان نے 2-1 کے خسارے سے نکل کر 2-3 کی…

وفاقی وزیراحسن اقبال کی چین کے نائب وزیرخارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات

وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حالیہ علاقائی کشیدگی میں چین نے پاکستان کی غیر مشروط حمایت جاری رکھی ،سی پیک کا سفر کاغذ سے اربوں ڈالر کے منصوبے تک پہنچا ہے،‎ پاک چین دوستی بدلتے حالات اور ہر دور…

شوبز کام کے سبب میری شادی خطرے میں ہے:عتیقہ اوڈھو

گزشتہ دنوں اپنے سسرالیوں کو یاد کرکے رونے والی پاکستان کی مایاناز اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اپنی شادی شدہ زندگی کو خطرے سے دوچار ہونے کا انکشاف کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے شو کے دوران بتایا کہ کام کے سبب میری شادی خطرے میں ہے۔ …