غیرت کے نام پر قتل ,روک تھام کیلئےقانون سازی ہوگی:بلوچستان حکومت

بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل کے واقعات کی روک تھام کے لیے جو ممکن قانون سازی ہوگی وہ کی جائے گی۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ میں دہرے قتل کا کیس تفتیش کے…

یجنگ ہمیشہ پاکستان کا قابل اعتماد شراکت دار رہا ہے،خادم حسین

فائونڈر ز گروپ کے سرگرم رکن ،پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے رکن ، سینئر نائب صدر فیروز پور روڈ بورڈاورسابق ممبر لاہور چیمبر آف کامرس خادم حسین نے کہا ہے کہ چین ہمیشہ سے پاکستان کا قابل اعتماد، اسٹریٹجک اور مضبوط سرمایہ…

واٹس ایپ کیمرے کیلئے زبردست فیچر متعارف

واٹس ایپ اپنے اینڈرائیڈ ورژن کے کیمرے میں نائٹ موڈ فیچر متعارف کرانے والا ہے جسکی آزمائش بیٹا ورژن میں بھی شروع ہوچکی ہے۔ بیٹا ورژن کے اندر واٹس ایپ کیمرے میں ایک نیا نائٹ موڈ آپشن متعارف کیا گیا ہے جو فی الحال منتخب بیٹا صارفین کے لیے…

امریکی صدر کی بھارتی مصنوعات پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی مصنوعات پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کی دھمکی دیدی۔ سکاٹ لینڈ سے واپسی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سے تجارتی معاہدہ ابھی طے نہیں پایا، معاہدہ نہ ہوا تو…

مہاتما کے بچے احتجاج میں شامل نہیں ہوں گے تو انقلاب کیسے آۓ گآ: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 5 اگست کا احتجاج آغاز سے قبل ہی فلاپ ہوگیا، علیمہ باجی نے بھی نام نہاد احتجاج کی ناکامی کی پیشگی اطلاع دے دی ہے۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پھپھو کی خواہش پوری نہ…

 موبائل کا استعمال کریں لیکن اسے خود پر حاوی نہ ہونے دیں: حنا بیات

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے کہا ہے کہ موبائل فون نے انسانوں کو ایک دوسرے سے دور کر دیا، چار لوگ ایک جگہ بیٹھے ہوتے ہیں لیکن سب اپنے اپنے موبائل فون میں مصروف ہوتے ہیں۔ معروف اداکارہ حنا خواجہ بیات نے حال ہی…

پاکستان پولینڈ کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے پولینڈ کوشکست دے کر عالمی جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی پالی۔ مصر کے شہر نیو قاہرہ میں جاری عالمی جونیئر سکواش ٹیم چیمپئن شپ کے راؤنڈ آف 16 میں سیڈ 6 پاکستان نے پولینڈ کو 0-2 سے شکست دے کر کوارٹر…

 پٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

یکم اگست سے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کے نرخ میں 9.07 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 3.73 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے، پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی وجہ بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کو بتایا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ ایک اہم…

بلوچستان میں سرمایہ کاری کے لیے کوششیں کر رہے ہیں،بلال کاکڑ

بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ صوبہ قدرتی وسائل، طویل ساحلی پٹی، جغرافیائی اہمیت اور دلکش سیاحتی مقامات کے باعث ایک علاقائی تجارتی مرکز بننے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبائی…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی کویت کے وزیر خارجہ عبداللہ ال یحییٰ سے ملاقات

:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ میں دو ریاستی حل پر بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر کویت کے وزیر خارجہ عبداللہ ال یحییٰ سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ…