چین کی سفارتکاری تاریخ کی درست سمت کی طرف رہےگی، چینی وزیر خارجہ
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے وزیرخارجہ وانگ ای نے 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس کے دوران منعقدہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ صدر شی جن پھنگ کی رہنمائی میں چین نے سفارتی شعبے میں اہم پیش رفت حاصل کی ہے۔سربراہی سفارتی کاری!-->…