علامات ظاہر ہونے سے قبل قلبی صحت کو لاحق خطرات بتانے والا آلہ
برطانوی محققین نے ایک مصنوعی ذہانت کا آلہ بنایا ہے جو علامات ظاہر ہونے سے قبل سنجیدہ قلبی کیفیت کے خطرات میں مبتلا افراد کی نشان دہی کر سکتا ہے۔ یہ پیش رفت ممکنہ طور پر فالج کے ہزاروں کیسز سے بچا سکے گا۔
یونیورسٹی آف لِیڈز اور لِیڈز!-->!-->!-->…