ایک پرامن اور مشترکہ خوشحالی کی حامل دنیا کے لیے چین کی بھر پور کوششیں، چینی میڈیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 2024 ختم ہونے والا ہے اور لوگوں میں ایک اتفاق رائے یہ ہےکہ دنیا اس سال زیادہ ہنگامہ خیز رہی ہے. یوکرین بحران اپنے تیسرے سال میں داخل ہو گیا ہے، اور امن و امان تعطل کا شکار ہے۔ فلسطین- اسرائیل تنازعے کا نیا دور جاری!-->…