قازقستان میں گر کر تباہ ہونیوالے آذر بائیجان کے طیارےکا بلیک باکس مل گیا
قازقستان میں گزشتہ روز گر کر تباہ ہونے والے آذربائیجان کے مسافر بردار طیارے کا بلیک باکس تلاش کر لیا گیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ بلیک باکس ملنے کے بعد قازقستان میں گرنے والے آذربائیجان کے طیارے کی تحقیقات شروع!-->!-->!-->…