احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، سی پیک منصوبوں پر پیش رفت کے حوالے سے گفتگو
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت سی پیک کے منصوبوں پر پیش رفت کے جائزہ بارے اہم اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی، وزارت!-->…