نرگس فخری کی بہن نے سابق بوائے فرینڈ اور اسکی دوست کے گھر کو مبینہ طور پر آگ لگادی، دونوں ہلاک
بالی وڈ فلم راک اسٹار میں رنبیر کپور کے ساتھ مرکزی کردار میں دکھائی دینے والی اداکارہ نرگس فخری کی بہن کو پولیس نے دوہرے قتل کے جرم میں گرفتار کرلیا۔
این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 2 دسمبر کی صبح نیویارک میں پیش آیا جب 43 سالہ!-->!-->!-->…